Sohail Anjum

Sohail Anjum Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sohail Anjum, Church of Jesus Christ of Latter-day Saints, Multan.

زندگی ایک آرٹ ہے برش لیں اور اداسی کے ہر حصے میں خوشیوں کے رنگ بھرتے جائیں کسی کو اتنا حق نہ دیں کہ وہ آپ کی زندگی کو بے...
15/10/2024

زندگی ایک آرٹ ہے
برش لیں اور اداسی کے ہر حصے میں
خوشیوں کے رنگ بھرتے جائیں
کسی کو اتنا حق نہ دیں
کہ وہ آپ کی زندگی کو بےرنگ کر دے🏵️🤍🧡

19/08/2024

ہم جیسے سوچتے ذہنوں
اور ایسی جاگتی آنکھوں کا حل یہ ہے
کہ ساری الجھنیں اور
خواب لے کر وقت سے پہلے
بہت پہلے
سپرد خاک ہوجائیں 💛

13/08/2024

ANNOUNCEMENT. 📢 📢

ارشد ندیم کو دی جانے والی انعامی رقم ستمبر کے بجلی کے بل سے وصول کی جاے گی 😯

31/07/2024

مجاہدین کا خیمہ جلایا مار(شہید)دیا
خباثتوں کا وطیرہ دکھایا ماردیا ۔۔
ہزار سال کے ماتم سے بھی نہ بدلا مزاج
وہی روش ہے کہ گھر پر بلایا مار دیا ۔۔۔۔۔
اسماعیل ہانیہ ۔۔۔۔

28/07/2024

‏دن 12 بجتے ہی YouTube اور Google پہ سرچ شروع کر دیتا ہوں کہ میرے کمرے کے لیے کونسا اے سی بیسٹ رہے گا
اسی سرچ میں 7 بج جاتے اور موسم بہتر ہو جاتا ہے
پھر منجیاں باہر صحن میں لگا کے فرشی پنکھا چلا لیتے ہیں
گرمیاں ایسے ہی گزر جائیں گی
پھر سردیوں میں گیزر سرچ کر لینگے
😜🤣🤪

’’من احب شیئا اکثر ذکرہ‘‘انسان جس سے محبت کرتا ہے، اس کا کثرت سے ذکر کرتا ہے!صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم تسلیما کثیرا کثیرا
24/07/2024

’’من احب شیئا اکثر ذکرہ‘‘

انسان جس سے محبت کرتا ہے، اس کا کثرت سے ذکر کرتا ہے!

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم تسلیما کثیرا کثیرا

16/07/2024

نشانہ سینۂ اکبر کا باندھنے والے
تجھے ہدف پہ محمد (ص ) نہیں دکھائی دیے

08/07/2024

*کُمہار مَٹّی سے کُچھ بنا رہا تھا، کہ اُس کی بیوی نے پاس آکر پُوچھا، کیا کر رہے ہو،*

کمہار بولا حُقَّہ کی چِلَم بنا رہا ہُوں،
آج کل بہت بِک رہی ہے،
کمائی اچھی ہو جائے گی،

بیوی نے جواب دیا کہ
زِندگی کا مقصد صِرف کمائی کا ذریعہ ہی تَو نہیں،
کُچھ اور بھی ہے،
تُم میری مانو،

آج صُراحی (گھڑا) بناؤ،
گرمی ہے،
وہ بھی خُوب بِکے گی،
مگر!
ساتھ ساتھ لوگوں کی پیاس بُجھانے کے کام بھی آئے گی،

کمہار نے کُچھ سوچا،
اور مَٹّی کو نئے رُوپ میں ڈھالنا شروع کیا،
تَو اچانک مَٹّی نے پُوچھا،
یہ کیا کر رہے ہو،
میرا رُوپ بدل دیا،
کیوں؟

کمہار نے جواب دیا،
میری سوچ بدل گئی ہے،
پہلے تُمہارے پَیٹ میں آگ بھر رہا تھا،
اب پانی بھرے گا،
*اور مَخلُوقِ خُدا نفع حاصل کرے گی،*

مٹی بولی،
تُمہاری تَو صِرف سوچ بدلی ہے،
میری تَو زِندگی بدل گئی ھے،
مَیں تکلیف سے نِکل کر آسانی میں آگئی ہوں،

*آپ سوچ بدلئے زِندگی خُود بَخُود بدل جائے گی۔*

27/06/2024

چھلی گرم ۔‌‌۔۔۔۔ مونگ پھلی گرم۔ بارہ ہزار کا کمبل آٹھ سو میں۔۔۔۔ افغان کرکٹ

16/06/2024

پچھلی دفعہ بھی بہت ڈانٹ پڑی تھی اس کو
ہائے اس عید پر وہ کھیر نہیں بھیجے گی

اور اس کے رخسار پہ نکلا ہے کمینہ پمپل
ڈیڑھ دو ہفتے تو وہ تصویر نہیں بھیجے گی.

03/07/2023

اس گنہگار کی تربت میں، مدینے والے!!!
آپ ﷺ ہوں گے، سو اندھیرا تو نہیں ہو سکتا-

وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْاوراُس نے تمہاری صورت بنائی اورکیا ہی خوبصورت بنائی۔
03/07/2023

وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ
اوراُس نے تمہاری صورت بنائی اورکیا ہی خوبصورت بنائی۔

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohail Anjum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share