AL-Qurankarim

AL-Qurankarim The Holy Quran is the matchless Kalaam [Word] of that Lord عَزَّوَجَلَّ Who is the only

20/08/2026

گھر میں ٹماٹر پیاز کاٹ کر سادہ سا کھانا کھا لینا کسی غیر مرد کے ساتھ ہوٹل میں پیزے کھانے سے ہزار گنا بہتر ہے 🌸🧡

السلام علیکم..ربیع الاول کا بابرکت ماہ ہے..زیادہ سے زیادہ درود شریف کی کثرت کریں.اور تمام ممبران سے درخواست ہے کہ گروپ م...
19/08/2026

السلام علیکم..
ربیع الاول کا بابرکت ماہ ہے..
زیادہ سے زیادہ درود شریف کی کثرت کریں.
اور تمام ممبران سے درخواست ہے کہ گروپ میں دوستوں کو آنے کی دعوت دیں..
اگر اج کوئی اک بندہ بھی اپ کی دعوت کی وجہ سے درود شریف کی طرف مائل ہو جاتا ہے.. وہ حق کا راستہ پہچان لیتا ہے تو اپ کو دونوں جہاں میں اس سے بڑھ کر اور کیا چاہیے.. اللہ پاک نے کسی کی ہدایت کے لیے اپ کو وسیلہ بنایا.. رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خادمین میں شامل فرمایا..
اور روز کی پوسٹ پر ہر ممبر زیادہ نہیں تو کم از کم اک بار ہی درود شریف پڑھ کر کمنٹ کر دیا کریں تو ہمارے لیے یہ بہترین اثاثہ ہوگا..
قطرہ سے مل کر دریا بنتا ہے اور دریاؤں کے ملنے سے سمندر.. تو ہمارے اس عشق کے سفر میں شامل ہو جائیں.. 24 گھنٹوں میں جب بھی وقت ملے زیادہ نہیں تو 10منٹ خود کے لیے نکال لیں..
مطلب درود شریف پڑھنے کے لیے نکال لیں وہ وقت اپ کے دنوں جہاں میں کامیابیوں کا راز ہوگا..
رب کی راہ میں دینا جانے والا وقت سب سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے..
وہ اپ کے لیے دعاوں اور برکتوں کا وقت ہوگا کیونکہ اک بار درود پاک پڑھنے سے چاروں فرشتے اک ساتھ کام کرتے ہیں نیکی لکھنے والے نیکیاں لکھنے میں اور گناہ لکھنے والے گناہ کو مٹانے میں..
برکتیں نازل ہو رہی ہوتی ہے ہم درود شریف آقا جان صل اللہ علیہ و آلہ و سلم پر پڑھتے ہیں اور بدلے میں برکتیں رحمتیں ہمیں مل رہی ہوتیں ہیں..
بخشش ہماری ہو رہی ہوتی.
رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی چاہت ہمیں نصیب ہو رہی ہوتی ہے.. ان کی بارگاہِ میں ہمارا نام پیش ہو رہا ہوتا ہے وہ ہمارے لیے مسکرا رہے ہوتے ہیں..
شیطان سے دور ہم ہو رہے ہوتے ہیں.. اتنے فائدہ ہیں جس کی حد نہیں..

19/08/2026

🌿💐عیدِ میلادُ النبی ﷺ کا پُرنور زمانہ آ گیا 🌿💐🌿💐گھر گھر چراغاں ہو، دل دل روشن ہو،🌿💐فضاؤں میں درود و سلام کی خوشبو ہو۔🌿💐ل...
19/08/2026

🌿💐عیدِ میلادُ النبی ﷺ کا پُرنور زمانہ آ گیا 🌿💐

🌿💐گھر گھر چراغاں ہو، دل دل روشن ہو،🌿💐
فضاؤں میں درود و سلام کی خوشبو ہو۔

🌿💐لاکھوں، کروڑوں درود و سلام🌿💐
ہمارے آقا و مولا، رحمتِ عالم
🌿💐حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی پاک ذاتِ اقدس پر۔🌿💐

🌿💐صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ﷺ🌿💐

🌙 💐🌿جشنِ عیدِ میلادُ النبی ﷺ مبارک 💐🌿🌙

وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهِ(سورۃ ہود، 11:88)اور مجھے کامیابی صرف اللہ ہی کی مدد سے ہے۔
18/08/2026

وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهِ
(سورۃ ہود، 11:88)
اور مجھے کامیابی صرف اللہ ہی کی مدد سے ہے۔

17/08/2026

اسی زمین پہ ظالم تھے تم سے پہلے جو
16/08/2026

اسی زمین پہ ظالم تھے تم سے پہلے جو

Address

Multan
60000

Telephone

+923063905729

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Qurankarim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share