Molana Waqas Karim مولانا محمد وقاص کریم

Molana Waqas Karim مولانا محمد وقاص کریم Respected Molana M Waqas Karim sb Head of Jamia Umar Bin Al Khattab.All speeches made will be posted.

21/08/2026

قطب پور تحصیل دنیاپور

19/08/2026
جلال پورپیروالہ احباب ضرور حاضری لگوائیں۔
19/08/2026

جلال پورپیروالہ احباب ضرور حاضری لگوائیں۔

16/08/2026
08/08/2026

ضروری اعلان
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام شعبہ کتب بنین و بنات ،شعبہ تحفیظ القرآن بنین و بنات کے داخلے 15 اگست 2026 سے شروع ہورہے ہیں۔ ان شاءاللہ تعالی
وفاق کا امتحان دینے والے خواہشمندخواتین و حضرات ابھی سے فکر شروع فرمادیں۔ جزاکم اللہ خیرا
Khaliq Ur Rehman Muaaz Karim مُعاذ کریم Molana Waqas Karim مولانا محمد وقاص کریمMaktaba Umar Bin Al Khattab Multan مکتبہ عمربن الخطاب Jamia Umar Bin Al Khattab Multan جامعہ عمربن الخطاب ملتان Molana Karim Bakhsh مولاناکریم بخش آفیشل Muaaz Karim Qaria Sidra Qaria Sidra Rafaqat Rehna انعم ملک Mian Muhammad Ilyas

05/07/2026

جامعہ عمربن الخطاب ملتان پاکستان کی طرف سے قائدین وفاق المدارس بلخصوص شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کو وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا بلا مقابلہ صدر، اور حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری صاحب کو بلا مقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر کو صمیم قلب سے اہلاً وسہلاً مرحبا کہتے ہیں اور اللہ تعالی سے دعاء کرتے ہیں کہ قائدین وفاق المدارس جس محاز پر ہوں اللہ تعالی ہرآن حفاظت فرمائے اور قائدین وفاق کو اللہ تعالیٰ ہمت و استقامت عطافرمائے تاکہ اہل مدارس کے تمام معاملات کو حل کرکے مدارس والوں کےلئے اجر غیر ممنون بنیں۔ آمین
اور اسی طرح بعض حضرات اس تجدیدِ اعتماد کو "ایکسٹینشن" کا نام دے کر تنقید کر رہے ہیں، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ قیادت پر اعتماد کے اظہار کی علامت ہے۔ جب کوئی قیادت اپنے فرائضِ منصبی امانت، دیانت اور حسنِ تدبیر کے ساتھ ادا کر رہی ہو، اہلِ مدارس کو اس پر کوئی اعتراض نہ ہو، بلکہ وہ متفقہ طور پر بلا مقابلہ دوبارہ منتخب کیے جائے، تو پھر ایسی تنقید کی آخر کیا گنجائش رہ جاتی ہے؟
اللہ تعالیٰ اکابرینِ امت کی ان خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، انہیں صحت و عافیت کے ساتھ مزید دینِ اسلام اور مدارسِ دینیہ کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے، اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کو مزید ترقی، اتحاد اور استحکام نصیب فرمائے۔ آمین۔جزاکم اللہ خیرا
(مولانا)محمدمعاذکریم
جامعہ عمربن الخطاب ملتان پاکستان
Molana Karim Bakhsh مولاناکریم بخش آفیشل Molana Waqas Karim مولانا محمد وقاص کریم Jamia Umar Bin Al Khattab Multan جامعہ عمربن الخطاب ملتان

Address

Multan
66000

Telephone

+92614555183

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Waqas Karim مولانا محمد وقاص کریم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Molana Waqas Karim مولانا محمد وقاص کریم:

Shortcuts

Share