Darbar - e - Aliya Mughal Shareef

Darbar - e - Aliya Mughal Shareef Official Page of Hazart Syed Ahmad Shah Ghazi Darbar - e - Aliya Mughal Shareef.Rawalpindi

عرسِ مبارک 2026 اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، حضور ﷺ کے صدقے اور بزرگانِ دین کی عنایات سے بخیر و خوبی اختتام پذیر ہوا۔اس باب...
18/06/2026

عرسِ مبارک 2026
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، حضور ﷺ کے صدقے اور بزرگانِ
دین کی عنایات سے بخیر و خوبی اختتام پذیر ہوا۔
اس بابرکت روحانی اجتماع میں شرکت فرما کر محفل کی رونق بڑھانے والے تمام معزز مہمانانِ گرامی، عقیدت مندوں،
اور اہلِ علاقہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

خصوصاً مغل ویلفیئر کمیٹی اور اس کے تمام ذمہ داران، نوجوانوں کے بے لوث تعاون، انتھک محنت اور بہترین انتظامات پر ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی خدمات کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور انہیں دنیا و آخرت کی کامیابیوں سے نوازے۔ جن کی کاوشوں سے یہ روحانی اجتماع کامیابی سے منعقد ہوا۔

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ حضرت سید بابا احمد شاہ غازی مشہدیؒ کے فیوض و برکات ہم سب پر جاری و ساری فرمائے اور آئندہ بھی ہمیں ایسی بابرکت محافل منعقد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

منجانب: انتظامیہ عرس مبارک

پیر سید امجد حسین شاہ (سجادہ نشین آستانہ عالیہ باہیا شریف) کی سالانہ عُرس مبارک 2026 میں آمد کے موقع پر اہلیان مغل شریف ...
17/06/2026

پیر سید امجد حسین شاہ (سجادہ نشین آستانہ عالیہ باہیا شریف) کی سالانہ عُرس مبارک 2026 میں آمد کے موقع پر اہلیان مغل شریف کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا-

  سالانہ عُرس مبارک14, 13 جون 2026 بروز ہفتہ, اتواربمقام: مغل شریف نزد جاتلی تحصیل گوجرخان تمام اہلیان علاقہ کو عُرس مبا...
02/06/2026



سالانہ عُرس مبارک14, 13 جون 2026 بروز ہفتہ, اتوار

بمقام: مغل شریف نزد جاتلی تحصیل گوجرخان

تمام اہلیان علاقہ کو عُرس مبارک میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
21/03/2026

عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو

Address

Mughal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar - e - Aliya Mughal Shareef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share