Bari khanqah sharif behari بڑی خانقاہ شریف بہاری

Bari khanqah sharif behari بڑی خانقاہ شریف بہاری دربار عالیہ بڑی خانقاہ شریف بہاری

18/05/2026

ذوالحجہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”کوئی دن ایسا نہیں ہے کہ جس میں نیک عمل اللہ تعالیٰ کے یہاں اِن(ذی الحجہ کے)دس دنوں کے نیک عمل سے زیادہ محبوب ہو اور پسندیدہ ہو،صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا:یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!کیا یہ اللہ کے راستے میں جہاد کرنے سے بھی بڑھ کر ہے؟آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا:”اللہ کے راستے میں جہاد کرنے سے بھی بڑھ کر ہے، مگر وہ شخص جو جان اور مال لے کراللہ کے راستے میں نکلے،پھر ان میں سے کوئی چیز بھی واپس لے کر نہ آئے۔“(سب اللہ کے راستے میں قربان کردے ،اور شہید ہو جائے یہ ان دنوں کے نیک عمل سے بھی بڑھ کر ہے)۔

۔حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے یہاں(ذو الحجہ کے)دس دنوں کی عبادت سے بڑھ کرعظیم اور محبوب ترکوئی عبادت نہیں؛ لہٰذاان میں”لاالہ الا اللّٰہ ،اللّٰہ اکبر،الحمد للّٰہ“ کثرت سے پڑھا کرو۔ (احمد،بیہقی)

10/05/2026
23/04/2026

ماہانہ گیارہویں شریف
دربار بڑی خانقاہ شریف بہاری

22/04/2026

2nd Mehfil - Salana URS Mubarak | 2026 | Behari Sharif Dadyal Azad Kashmir | LIVE Mirza Production

21/04/2026

Address

Vilage Behari
Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bari khanqah sharif behari بڑی خانقاہ شریف بہاری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share