Astan E Alia Pehra Sharif Official

Astan E Alia Pehra Sharif Official Darbar Alia Astan E Alia Pehra Sharif Official

آستانہ عالیہ گلشن علی پہڑاہ شریف جشن مولود کعبہ و ماہانہ ختم گیارویں شریف کے موقع پر سجادہ نشین آستانہ عالیہ گلشن علی پہ...
03/01/2026

آستانہ عالیہ گلشن علی پہڑاہ شریف
جشن مولود کعبہ و ماہانہ ختم گیارویں شریف کے موقع پر سجادہ نشین آستانہ عالیہ گلشن علی پہڑاہ شریف صاحبزادہ ذوالفقار علی صاحب دعا کرتے ہوے اس موقع پر خلیفہ عبدالرشید صاحب علامہ صاحبزادہ قاری مبارک علی صاحب مفتی علی رضا صاحب اور نعت خواں حضرات مولا علی کرم اللہ کی منقبت پیش کرتے ہوے اور اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہوے

دربار عالیہ جبر شریف درلیا گجراں سالانہ عرس مبارک حضرت میاں طالب حسین شاہ رحمتہ اللہ کے موقع پر چئیرمین علماء و مشائخ کو...
25/12/2025

دربار عالیہ جبر شریف درلیا گجراں
سالانہ عرس مبارک حضرت میاں طالب حسین شاہ رحمتہ اللہ کے موقع پر چئیرمین علماء و مشائخ کونسل صاحبزادہ ذوالفقار علی صاحب خطاب کرتے ہوے صاحبزادہ شاہ فیصل صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ دعا فرماتے ہوے

آستانہ عالیہ گلشن علی پہڑاہ شریفسالانہ عرسِ مبارک کے روحانی اجتماع کے موقع پر پیر سید ابرار حسین شاہ خوارزمی صاحب اور سج...
23/12/2025

آستانہ عالیہ گلشن علی پہڑاہ شریف
سالانہ عرسِ مبارک کے روحانی اجتماع کے موقع پر پیر سید ابرار حسین شاہ خوارزمی صاحب اور سجادہ نشین آستانہ عالیہ گلشن علی پہڑاہ شریف و چیئر'مین علماء و مشائخ کونسل، صاحبزادہ ذوالفقار علی قادری چشتی کی شرکت رہی۔

اس بابرکت اجتماع میں عقیدت، روحانیت اور مثبت ماحول کے ساتھ احباب اور زائرین نے شرکت کی۔

آستانہ عالیہ گلشن علی پہڑاہ شریف سالانہ عرس مبارک کے روحانی اجتماع کے موقع پر چیئرمین علماء و مشائخ کونسل و سجادہ نشین آ...
22/12/2025

آستانہ عالیہ گلشن علی پہڑاہ شریف
سالانہ عرس مبارک کے روحانی اجتماع کے موقع پر چیئرمین علماء و مشائخ کونسل و سجادہ نشین آستانہ عالیہ صاحبزادہ ذوالفقار علی قادری چشتی خطاب کرتے ہوے اس موقع پر وائس چیئرمین علماء مشائخ کونسل پروفیسر داود احمد صدیقی صاحب محمد عبدل غفار سیالوی صاحب مولانہ ناصر سلطانی صاحب سردار شکور صاحب اور صاحبزادہ علامہ قاری مبارک علی صاحب اور دیگر احباب بھی شریک ہیں
ایڈمن

آستانہ عالیہ گلشن علی پہڑاہ شریف سالانہ عرس مبارک کے روحانی اجتماع کے موقع پر علماء کرام کا خؤبصورت انداز
22/12/2025

آستانہ عالیہ گلشن علی پہڑاہ شریف
سالانہ عرس مبارک کے روحانی اجتماع کے موقع پر علماء کرام کا خؤبصورت انداز

آستانہ عالیہ گلشن علی پہڑاہ شریف سالانہ عرس مبارک کے روحانی اجتماع کے موقع پر چیئرمین علماء و مشائخ کونسل و سجادہ نشین آ...
22/12/2025

آستانہ عالیہ گلشن علی پہڑاہ شریف
سالانہ عرس مبارک کے روحانی اجتماع کے موقع پر چیئرمین علماء و مشائخ کونسل و سجادہ نشین آستانہ عالیہ صاحبزادہ ذوالفقار علی قادری چشتی دعا کرتے ہوے

آستانہ عالیہ گلشن علی پہڑاہ شریف سالانہ عرس مبارک کی پہلی نشت کے موقع پر چیئرمین علماء مشائخ کونسل آزاد جموں و کشمیر سجا...
21/12/2025

آستانہ عالیہ گلشن علی پہڑاہ شریف
سالانہ عرس مبارک کی پہلی نشت کے موقع پر
چیئرمین علماء مشائخ کونسل آزاد جموں و کشمیر سجادہ نشین دربار عالیہ گلشن علی پہڑاہ شریف صاحبزادہ ذوالفقار علی قادر چشتی دعا کرتے ہوے اس موقع پر علماء کرام احباب اور زائرین کی بڑی تعداد بھی دعا میں شریک ہے
اس موقع پر امت مسلہ فلسطین کے مسلمانوں مقبؤضہ کشمیر کے بھائیوں کے لیے خصوصی دعائیں
پاکستان کی سالمیت خوشحالی کے لیے دعائیں کی گئیں

سجادہ نشین آستانہ عالیہ گلشن علی پہڑاہ شریف صاحبزادہ پیر ذوالفقار علی صاحب کو چیئرمین  علماء ومشائخ کونسل آزادکشمیر تعین...
20/12/2025

سجادہ نشین آستانہ عالیہ گلشن علی پہڑاہ شریف صاحبزادہ پیر ذوالفقار علی صاحب کو چیئرمین علماء ومشائخ کونسل آزادکشمیر تعینات ہونے پر دِلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے۔

19/12/2025

کلام
میرے مرشد رنگ چڑھایا

آستانہ عالیہ گلشن علی پہڑاہ شریف

آستانہ عالیہ گلشن علــی پـــہڑاہ شریف پیر طریقت رہبر شریعت ولئ کامل حضرت سخی سائیں عــلم دین قادری چشتی رحمۃ اللہ علیہ ا...
17/12/2025

آستانہ عالیہ گلشن علــی پـــہڑاہ شریف

پیر طریقت رہبر شریعت ولئ کامل
حضرت سخی سائیں عــلم دین قادری چشتی رحمۃ اللہ علیہ
اور
صــوفی باصـفاء حضرت پیر صوفی فــرزند علـــی قادری چشتی رحمۃ اللہ علیہ
کا سالانہ عـــــــــرس مـــبارک
21 ، 22 دسمبر بروز اتوار اور پیر
آستانہ عالیہ گلشن علی پہڑاہ شریف تحصیل چڑہوئی ضلع کوٹلی AJK میں منعقد ہورہا ہے

نشست اول کی دعا
بعد از تقریب و قرآن خوانی ان شاءاللہ تعالیٰ
بعد از نماز مغرب 21 دسمبر بروز اتوار کو ہوگی
جبکہ
نشست دوم ک آغاز 22 دسمبر بروز پیر صبح 10:30 پر ہوگا اور
اختتامی دعا
عرس پاک کی بڑی محفل پاک کے اختتام پر ان شاءاللہ تعالیٰ
بعد از نماز ظہر 22 دسمبر بروز پیر کو ہوگی
عرس پاک کی دونوں نشستوں میں ملک بھر سے علماء کرام ، مشائخ عظام ، قراء کرام ، ثناء خوانان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ ، عوام اہلسنت اور ہر طبقہ زندگی سے تعلق رکھنے والے معزز احباب شرکت فرمائیں گے

تمام زائرین ، مریدین مخلصین ، عقیدت مند خواتین و حضرات بروقت تشریف لاکر دین و دنیا کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹ لیں

صاحبزادہ ذوالفقار علی قادری چشتی  صاحب سجادہ نشین گلشن علی پہڑاہ شریف کو چیرمین علماء مشائخ کونسل آزادکشمیر کا چارج سنبھ...
09/12/2025

صاحبزادہ ذوالفقار علی قادری چشتی صاحب سجادہ نشین گلشن علی پہڑاہ شریف کو چیرمین علماء مشائخ کونسل آزادکشمیر کا چارج سنبھالنے پر مفتی قاضی محمد فہد چشتی تحصیل مفتی مذہبی امور آزادکشمیر مبارکباد پیش کر رہے ہیں

Address

District Kotli Tehsil Charhoi
Mirpur

Telephone

+923229423855

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astan E Alia Pehra Sharif Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Astan E Alia Pehra Sharif Official:

Share