Ahle Sunnat Kashmir

Ahle Sunnat Kashmir Ahle Sunnat wa Jmaat Azad Kashmir

آزاد کشمیر کی معروف روحانی درگاہ آستانہ عالیہ پناگ شریف سالانہ عرس مبارک 30 31 مئی یکم جون 2023 کو ہوگا
06/05/2023

آزاد کشمیر کی معروف روحانی درگاہ آستانہ عالیہ پناگ شریف سالانہ عرس مبارک 30 31 مئی یکم جون 2023 کو ہوگا

آزاد کشمیر کی معروف روحانی درگاہ آستانہ عالیہ رکن آباد شریف سالانہ عرس مبارک 12 13 14مئی 2023 کو ہوگا
06/05/2023

آزاد کشمیر کی معروف روحانی درگاہ آستانہ عالیہ رکن آباد شریف سالانہ عرس مبارک 12 13 14مئی 2023 کو ہوگا

آزاد کشمیر کی معروف روحانی درگاہ آستانہ عالیہ دووان سالانہ عرس مبارک 14 15 16مئی 2023 کو ہوگا
06/05/2023

آزاد کشمیر کی معروف روحانی درگاہ آستانہ عالیہ دووان سالانہ عرس مبارک 14 15 16مئی 2023 کو ہوگا

آزاد کشمیر کی معروف روحانی درگاہ آستانہ عالیہ کھلی شریف کالاڈب سالانہ عرس مبارک 17 18 19مئی 2023 کو ہوگا
06/05/2023

آزاد کشمیر کی معروف روحانی درگاہ آستانہ عالیہ کھلی شریف کالاڈب سالانہ عرس مبارک 17 18 19مئی 2023 کو ہوگا

آزاد کشمیر کی معروف روحانی درگاہ آستانہ عالیہ نیریاں شریف سالانہ عرس مبارک 11 10 9جون 2023 کو ہوگا
06/05/2023

آزاد کشمیر کی معروف روحانی درگاہ آستانہ عالیہ نیریاں شریف سالانہ عرس مبارک 11 10 9جون 2023 کو ہوگا

آزاد کشمیر کی معروف روحانی درگاہ آستانہ عالیہ نیریاں شریف سالانہ عرس مبارک 4 3 2جون 2023 کو ہوگا
06/05/2023

آزاد کشمیر کی معروف روحانی درگاہ آستانہ عالیہ نیریاں شریف سالانہ عرس مبارک 4 3 2جون 2023 کو ہوگا

شہزادہ حضور تاجدار فیض پور شریف حضرت  پیر محمد عتیق الرحمن فیض پوری علیہ رحمہ کی ولادت مبارک 24دسمبر 1958بروزبدھ کو ہوئی...
16/03/2023

شہزادہ حضور تاجدار فیض پور شریف حضرت پیر محمد عتیق الرحمن فیض پوری علیہ رحمہ کی ولادت مبارک 24دسمبر 1958بروزبدھ کو ہوئی تقریباً 5سال کی عمر مبارک میں اپنے جدامجد حضرت ثانی علیہ رحمہ اور اپنے والد گرامی حضرت ثالث علیہ رحمہ اور اپنی والدہ ماجدہ مدظلھا کے ساتھ پہلا حج شریف ادا کیا

تحر یک نظام مصطفے وتحفظ مقام مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم میں آپکی 26جون 1976کو گرفتاری ہوئی
7اگست1977جمعیت علماء جمعوں وکشمیر کے ناظم اعلی منتخب ہوئے 5ستمبر1977کوجمعوں وکشمیر قومی اتحاد کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوئےاور آپ نے جنرل ضیاءالحق غلام اسحاق خان جنرل فیض علی چشتی سے ملکر آزادکشمیر میں اسلامی نظریاتی کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا 28اکتوبر 1984کوتاریخ ساز جمعوں وکشمیر سنی کانفرس قائد اعظم اسٹیڈیم میرپورمیں آپکی صدارت میں ہوئی اور اس عظیم الشان کانفرنس میں اکابرین اھلسنت و جماعت نے شرکت فرمائی

13دسمبر1983کو آپ جمعیت علماء جمعوں وکشمیر کے صدر منتخب ہوئے

2003کوقانون ساز اسمبلی آزادکشمیر سے آپ نے
قادیانیوں کے خلاف تاریخ ساز قرارداد منظور کروائی

آپ نے جہاں علم و عرفان ،خطاب و بیان ،خدمت خلق اور اشاعت دین کے میدانوں میں نقوش دوام ثبت فرمائے وہاں سیاست میں بھی اپنا لوہا منوایا آپ زندگی کی آخری سانسوں تک دین مصطفی صلی اللہ وعلیہ وسلم کی بقا ، تحفظ ناموس رسالت اور عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے کلمہ حق بلند کرتے رہے 18 مارچ 2018 کو آپ ہم سے جدا ہوکر اللہ تعالی کے حضور حاضر ہو گئے
تمام احباب ایک بار سورہ فاتحہ اور تین بار سورہ اخلاص پڑھ کر ان کی روح کو ایصال ثواب کرنے کی گزارش ہے ۔

شاگردرشید حضورمحدث اعظم پاکستان بانی صدرجماعت اہلسنت پاکستان سرپرست اعلٰی تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کشمیر پیرطریقت رہ...
18/02/2023

شاگردرشید حضورمحدث اعظم پاکستان بانی صدرجماعت اہلسنت پاکستان سرپرست اعلٰی تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کشمیر پیرطریقت رہبرشریعت شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانامفتی محمد حیات خان صاحب قادری(بانی ومہتمم دارالعلوم حنفیہ رضویہ ہجیرہ)

حضرت 1936 میں نمبل گمھیر کے مقام پر سائیں شیر خان کے گھر پیداہوئے ابتدائی تعلیم آبائی گاؤں میں حاصل کی دینی تعلیم کا آغاذ استاذالعلماء حضرت علامہ مولانا علی محمد کلروی سے کیا بعد میں حضور محدث اعظم پاکستان حضرت علامہ مولانا سردار احمد قادری رضوی رحمتہ اللہ علیہ کی خدمت میں جامعہ رضویہ مظہراسلام فیصل آباد میں حاضر ہوکر تعلیم حاصل کی اور آپ کے دست مبارک پر بیعت ہوئے 1962 میں فراغت کےبعد حضورمحدث اعظم پاکستان کے حکم پر دارالعلوم حنفیہ رضویہ ہجیرہ کا سنگ بنیاد رکھاجس میں دیگر مصروفیات کے ساتھ تاحال تشنگان علوم کی پیاس بجھاتے رہے آپ فنافی الشیخ تھے آپکویہ شرف بھی حاصل رہا کہ جمعہ کے دن حضور محدث اعظم پاکستان کے خطبہ جمعہ سے پہلے وعظ فرمایا کرتے اور حضور محدث اعظم علیہ الرحمتہ آپکی اصلاح فرمایا کرتے
آپ جماعت اہلسنت آزاد کشمیر کے بانی صدراور جمعیت علماء جموں وکشمیر کےسابق سینئر نائب صدر رہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آپکی محبت وعقیدت آپکا وظیفہء حیات رہا احکمات شرعیہ پر سختی سے کاربند رہتے حق بات انتہائی جرأت وبے باقی سے کرتے کبھی کسی سے مرعوب نہ ہوتے کشمیر میں مسلک اہلسنت و جماعت کی حقیقی ترجمانی فرمائی
اللہ پاک آپ کے مزارِ پر ہزاروں رحمتیں نازل فرمائے اور آپ کا فیضان جاری و ساری فرمائے آمین

15 رجب المرجب کونڈے کی نیاز (ایصالِ ثواب حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ)امام الوقت حضرت سیدنا ابو عبد اللہ امام جعفر ص...
08/02/2023

15 رجب المرجب

کونڈے کی نیاز (ایصالِ ثواب حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ)

امام الوقت حضرت سیدنا ابو عبد اللہ امام جعفر صادق رضی الله تعالى عنه کی ولادت 17 ربیع الاول 80ھ بروز پیر شریف یا 8 رمضان المبارک 83ھ بروز بدھ مدینہ منورہ میں ہوئی. آپ رضی الله تعالى عنه اپنے والد ماجد کی طرف سے ’’علوی و فاطمی‘‘ سید ہیں اور والدہ محترمہ کی طرف سے ’’صدیقی‘‘ ہیں۔ آپ خاندان اہل بیت کے چشم و چراغ، جلیل القدر تابعی، محدث و فقیہ، علامۂ دہر، استاذ امام اعظم و امام مالک اور سلسلۂ عالیہ قادریہ برکاتیہ رضویہ کے چھٹے شیخ طریقت ہیں۔ 15 رجب 148ھ کو مدینہ منورہ میں وصال فرمایا اور جنت البقیع شریف میں اپنے والد ماجد امام محمد الباقر رضی الله تعالى عنه کے پہلو میں آرام فرما ہوئے۔ (سیر اعلام النبلاء، تذکرۃ الحفاظ، وفیات الاعیان، فتاوی فقیہ ملت)

‏14 رجــــب المــــرجب 1444 عـــرس مــــبارک : ام المومنین حضرت سیدتنا زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا
08/02/2023

‏14 رجــــب المــــرجب 1444
عـــرس مــــبارک : ام المومنین
حضرت سیدتنا زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا

یومِ ولادت مولیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم
05/02/2023

یومِ ولادت مولیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم

یومِ یکجہتی کشمیر
05/02/2023

یومِ یکجہتی کشمیر

Address

Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahle Sunnat Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share