ISO District Mirpur

ISO District Mirpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISO District Mirpur, Religious organisation, Mirpur.

آئی ایس او کشمیر ریجن کے صدر زاہد بھائی کا دورہ میرپور ڈسٹرکٹ، ڈسٹرکٹ میرپور کے صدر کاشف بھائی نے ان کا استقبال کیا، مرک...
22/05/2026

آئی ایس او کشمیر ریجن کے صدر زاہد بھائی کا دورہ میرپور ڈسٹرکٹ، ڈسٹرکٹ میرپور کے صدر کاشف بھائی نے ان کا استقبال کیا، مرکزی مسجد و امام بارگاہ بیت الحزن میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں تنظیم کے نصب العین اور مومنین کی انفرادی ذمہ داریوں کے بارے میں سیر حاصل گفتگو ہوئی. ظہور امام زمانہ کے لیے ہمیشہ کوششوں کو جاری رکھنے کا اعادہ کیا گیا.
زاہد بھائی نے صدر کاشف بھائی کے والد کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی بھی کی.

16/05/2026

ہفتہ وار دعائیہ پروگرام حدیث کساء و پرسہ داری امام حسین علیہ السلام

منجانب:امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈسٹرکٹ میرپور

ضلعی صدر میر پور آزاد کشمیر ریجن، برادر سید کاشف حسین کے والد محترم کا اس دار فانی سے انتقال ہو گیاہے۔خداوند متعال لواحق...
06/04/2026

ضلعی صدر میر پور آزاد کشمیر ریجن، برادر سید کاشف حسین کے والد محترم کا اس دار فانی سے انتقال ہو گیاہے۔
خداوند متعال لواحقین کو صبر عطا فرمائے اور مرحوم کی مغفرت فرمائے
آمین

02/01/2026

آج جشن مولود کعبہ کے موقع پر آئی ایس او پاکستان
ڈسٹرکٹ میرپور مسٹ یونٹ کی جانب سے جامعہ مسٹ ( میرپور یونیورسٹی) کے سول چوک پر مولا امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے ساتھ اظہار عقیدت کے طور پر چراغاں کیا

02/01/2026

آئی ایس او مسٹ یونٹ کی جانب سے جشن بسلسلہ ولادت مولود کعبہ کی تیاریاں جاری

Address

Mirpur

Telephone

+923431521715

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISO District Mirpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to ISO District Mirpur:

Shortcuts

Share