Sgfdgd

Sgfdgd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sgfdgd, Church of Jesus Christ of Latter-day Saints, Mirpur Mathelo.

29/02/2024
Allah Subhanahu Wa Ta'ala said:وَجَآءُوْ عَلٰى قَمِيـْصِهٖ بِدَمٍ كَذِبٍ ۗ قَا لَ بَلْ سَوَّلَتْ لَـكُمْ اَنْفُسُكُمْ ا...
16/12/2022

Allah Subhanahu Wa Ta'ala said:

وَجَآءُوْ عَلٰى قَمِيـْصِهٖ بِدَمٍ كَذِبٍ ۗ قَا لَ بَلْ سَوَّلَتْ لَـكُمْ اَنْفُسُكُمْ اَمْرًا ۗ فَصَبْرٌ جَمِيْلٌ ۗ وَا للّٰهُ الْمُسْتَعَا نُ عَلٰى مَا تَصِفُوْنَ
"اور وہ یوسفؑ کے قمیص پر جھوٹ موٹ کا خون لگا کر آئے تھے یہ سن کر ان کے باپ نے کہا "بلکہ تمہارے نفس نے تمہارے لیے ایک بڑے کام کو آسان بنا دیا اچھا، صبر کروں گا اور بخوبی کروں گا، جو بات تم بنا رہے ہو اس پر اللہ ہی سے مدد مانگی جا سکتی ہے""
(QS. Yusuf 12: Verse 18)

* Via Qur'an Urdu

رسول اللہ ﷺ ہمارے لیے صرف عبادات میں بہترین نمونہ نہیں بلکہ ہر عمل میں ہمارے لیے بہترین معیار ہیں۔ تو اگر ہمیں یہ سمجھنا...
14/12/2022

رسول اللہ ﷺ ہمارے لیے صرف عبادات میں بہترین نمونہ نہیں بلکہ ہر عمل میں ہمارے لیے بہترین معیار ہیں۔ تو اگر ہمیں یہ سمجھنا ہے کہ ایک اسلامی ریاست کی خارجہ پالیسی کیا ہوتی ہے تو ہمیں رسول اللہ ﷺ کی سیرت کو دیکھنا پڑے گا، اگر ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ اسلامی ریاست میں سیاسی نظام کیا ہے تو ہمیں رسول اللہ ﷺ ہی کی زندگی کو دیکھنا ہوگا، اسی طرح اگر ہمیں جاننا ہے کہ اسلامی ریاست کا معاشی نظام کیا ہے تو بھی ہمیں رسول اللہ ﷺ کے اعمال کو دیکھنا ہوگا۔

آج کل ہم کہتے تو ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے لیے بہترین مثال ہیں یا یہ کہ اسلام ایک مکمل دین اور ضابطہ حیات ہے لیکن جب عمل کی بات آتی ہے تو ہم انفرادی عبادات، نکاح، وراثت اور جنازے جیسے اعمال کے علاوہ نبی ﷺ کا طریقہ نہیں اپناتے۔ ہم یہ نہیں دیکھتے کہ قرآن و سنت میں سیاسی نظام کے متعلق کیا رہنمائی ہے، نہ ہم یہ دیکھتے کہ وہاں خارجہ پالیسی اور عدالتی نظام کیا ہے؟

بلکہ ہم معیشت کے لیے ایڈم اسمتھ، کارل مارکس، کین وغیرہ کی طرف دیکھتے، ہم سیاسی ماڈل کے لیے یونی فلاسفرز سے لے کر جدید مغربی فلاسفرز جیسے جان لاک کو دیکھتے ہیں۔ جب تک قول و عمل کا یہ تضاد رہے گا ہم مسلمان بطور مجموعی اسی طرح مسائل کا شکار رہیں گے۔

Address

Mirpur Mathelo

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sgfdgd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share