Madrasa Arabia Qasim Ul Uloom Mirpurkhas

Madrasa Arabia Qasim Ul Uloom Mirpurkhas This madrasa was established in 1380 Hijri. The foundation stone was laid by the Famous Religious scholar Hazrat Maulana Muhammad Abdullah Darkhuwasti.

The founding caretaker was Baba Muhammad Luqman G.

28/05/2026

عیدالاضحی کی نماز اور اجتماعی قربان کے کچھ منظر

26/05/2026

عید الاضحی کی نماز صبح پانچ بج کر پچاس منٹوں 05:50 پر انشاء اللہ ادا کی جائے گی مدرسہ عربیہ قاسم العلوم میرپورخاص سندھ میں وقت کی خاص پابندی کریں جائے نماز یا چادر ساتھ ضرور لائیں

عید الاضحی کی نماز صبح پانچ بج کر پچاس منٹوں 05:50 پر انشاء اللہ ادا کی جائے گی مسجد بابا لقمان جیؒ مدرسہ عربیہ قاسم الع...
24/05/2026

عید الاضحی کی نماز صبح پانچ بج کر پچاس منٹوں 05:50 پر انشاء اللہ ادا کی جائے گی مسجد بابا لقمان جیؒ مدرسہ عربیہ قاسم العلوم میرپورخاص سندھ وقت کے خاص پابندی کریں

23/05/2026

مدرسے میں اجتماعی قربانی کے جانورں کی اِک جھلک❤

22/05/2026

اجتماعی قربانی 2026

اجتماعی قربانی اور کھالوں کیلئے:رابطہ نمبر 03133850768 (واٹس ایپ03342815319)
05/05/2026

اجتماعی قربانی اور کھالوں کیلئے:رابطہ نمبر 03133850768 (واٹس ایپ03342815319)

17/04/2026

نہایت مسرت و شادمانی کے ساتھ حافظ محمد شافع الرحمٰن مہر کو حفظِ قرآنِ مجید کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے اس مبارک سفر کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے اور آپ کو دینِ اسلام کی خدمت کیلے چن لے۔ آمین

15/04/2026

حافظ محمد شافع الرحمٰن مہر کےختم القرآن کے موقع پر مدرسہ ھٰذا کےمدرس مولانا قاری محمد اکرم علی صاحب خوبصورت آواز میں مناجات اور حافظِ قرآن کے مقام پر کچھ اشعار پیش کرتے ہوئے

14/04/2026

حافظ محمد شافع الرحمٰن مہر کو حفظِ قرآنِ مجید کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے نہایت پُرخلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌹📖
یہ یقیناً اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور ایک بہت بڑی نعمت ہے کہ اس نے آپ کو اپنے کلامِ پاک کا حافظ بننے کا شرف عطا فرمایا۔ دعا ہے کہ اللہ ربّ العزت قرآنِ کریم کو آپ کے دل کا نور، زندگی کا رہنما اور آخرت میں نجات کا ذریعہ بنائے، اور آپ کو اس پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو دینِ اسلام کی خدمت کے لیے قبول فرمائے۔ آمین 🤲

خوش خبری برائے طلبۂ کرامآج مدرسہ عربیہ قاسم العلوم میں نئے تعلیمی سال کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے، اور نئے داخلوں کا اعلا...
28/03/2026

خوش خبری برائے طلبۂ کرام
آج مدرسہ عربیہ قاسم العلوم میں نئے تعلیمی سال کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے، اور نئے داخلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
📖 اگر آپ اپنے بچوں کو دینی و عصری تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔
🌿 نمایاں خصوصیات:
📚 ماہر و تجربہ کار اساتذۂ کرام
🕌 بہترین دینی ماحول
📖 حفظِ قرآن و ناظرہ کی سہولت
🍽️ رہائش و طعام کا معقول انتظام
⏰ محدود داخلہ— جلد از جلد داخلہ یقینی بنائیں
📞 مزید معلومات اور داخلے کے لیے ابھی رابطہ کریں03342815319
اللہ تعالیٰ آپ کے بچوں کو دین و دنیا میں کامیاب فرمائے 🤲

Address

Tandoadam Road
Mirpur Khas

Telephone

+92233873241

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa Arabia Qasim Ul Uloom Mirpurkhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Madrasa Arabia Qasim Ul Uloom Mirpurkhas:

Share