Jamia Akbaria Mianwali

Jamia Akbaria Mianwali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Akbaria Mianwali, Religious organisation, Jamia Akbaria Balo Khail Road Mianwali, Mianwali.

Jamia Akberia is a religious institution imparting islamic education from basic to advance levels.
دارالعلوم جامعہ اکبریہ میانوالی دینی علوم کی درسگاہ ہے جس کا قیام 1906 میں ہوا- یہاں دینی اور دنیاوی علوم کا حسین امتزاج پایا جاتاہے-

28/04/2026

جامعہ اکبریہ میانوالی
یومِ امتیاز و پی ٹی ایم تقریب
صاحب زادہ عبدالمالک صاحب اختتامی دعا فرماتے ہوئے

26/04/2026

جامعہ اکبریہ میانوالی
یومِ امتیاز کے موقع پہ قاری جاوید اقبال سیالوی صاحب کی خوبصورت اور دل کو چُھو لینے والی آواز میں تلاوتِ قرآنِ کریم ملاحظہ فرمائیں ۔

23/04/2026

سرپرستِ اعلیٰ انجمنِ اسلامیہ وانجمنِ اکبریہ میانوالی صاحب زداہ محمد عبد المالک صاحب جامعہ اکبریہ میں منعقد ہونے والی یومِ امتیاز و پی ٹی ایم کے شرکاء سے خطاب فرماتے ہوئے ۔

21/04/2026

جامعہ اکبریہ میانوالی
یومِ امتیاز و پی ٹی ایم
کمپیوٹر کی تعلیم ،ٹیکنیکل تعلیم، حفظِ قرآن و تدریس ِ نظامی ایک ہی چھت تلے

19/04/2026

یوم امتیاز : اکبریہ ماڈل ہائی سکول میاںوالی
Anual Result 2026 - Akbaria Model High School Mianwali

“یومِ امتیاز 2026”آپ کو شرکت کی دعوت ہے۔🕘 صبح 9 بجے | 📍 جامعہ اکبریہ میانوالی📡 فیس بک لائیو پر براہِ راست
18/04/2026

“یومِ امتیاز 2026”
آپ کو شرکت کی دعوت ہے۔
🕘 صبح 9 بجے | 📍 جامعہ اکبریہ میانوالی
📡 فیس بک لائیو پر براہِ راست

18/04/2026

جامعہ اکبریہ میانوالی میں کل یومِ امتیاز کے سلسلہ میں منعقد ہونے والی تقریب کی فائنل تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے آج صاحبزادہ عبدالمالک صاحب کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا جس میں پروگرام کو حتمی شکل دی گئی
تمام معزز والدین اور مہمانوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

اکبریہ ماڈل ہائی اسکول میانوالییومِ امتیاز 2026 (سالانہ نتائج و PTM)الحمدللہ، کل کی تقریب کے لیے تیاریاں مکمل ہیں۔آپ سب ...
18/04/2026

اکبریہ ماڈل ہائی اسکول میانوالی
یومِ امتیاز 2026 (سالانہ نتائج و PTM)

الحمدللہ، کل کی تقریب کے لیے تیاریاں مکمل ہیں۔
آپ سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

📅 تاریخ: 19 اپریل 2026
🕘 وقت: صبح 9:00 بجے
📍 مقام: جامعہ اکبریہ میانوالی

📡 فیس بک لائیو پر بھی براہِ راست نشریات دیکھی جا سکیں گی۔

آئیے، اپنے بچوں کی کامیابیوں کا جشن ہمارے ساتھ منائیں۔

13/04/2026

🌾 عشر (گندم مہم) 2026 – حصہ بنیں! 🌾

جامعہ اکبریہ میں سالانہ عشر (گندم مہم) کا آغاز ہو چکا ہے۔
اسی سلسلے میں ایک مشاورتی اجلاس جامعہ اکبریہ میں منعقد ہوا جس کی صدارت صاحبزادہ محمد عبدالمالک صاحب نے کی۔
یہی وہ گندم ہے جس سے پورا سال ہمارے طلبہ و طالبات اور نادار لوگوں کا کھانا تیار ہوتا ہے۔
🙏 آپ کا دیا ہوا چند من گندم = ایک طالب علم کی تعلیم کا سہارا
✨ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی آپ کے تعاون کے منتظر ہیں
آئیں! اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور صدقہ جاریہ کمائیں

📞 رابطہ کریں: 03267861600

🌟 **سالانہ یومِ امتیاز 2026** 🌟**اکبریہ ماڈل ہائی سکول، میانوالی**📅 اتوار، 19 اپریل 2026ء⏰ صبح 9:00 بجے📍 جامعہ اکبریہ، م...
13/04/2026

🌟 **سالانہ یومِ امتیاز 2026** 🌟
**اکبریہ ماڈل ہائی سکول، میانوالی**

📅 اتوار، 19 اپریل 2026ء
⏰ صبح 9:00 بجے
📍 جامعہ اکبریہ، میانوالی

الحمدللہ! ہمارے طلبہ نے اس سال **90% سے زائد شاندار نتائج** حاصل کیے 🎉
آئیے ان کی کامیابیوں کو سراہیں اور ان کا حوصلہ بڑھائیں۔

⏳ دورانیہ: 2 گھنٹے
📌 مکمل شیڈول دعوت نامے میں موجود ہے

آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ عزت ہوگی 🌹

تعلیمی کارکردگی سال 2025-2024 فاضل (درس نظامی) :  06 عالمات (درس نظامی): 12 حفاظ کرام : 12 حافظات: 18 قاریات: 11 ٹیکنیکل...
15/11/2025

تعلیمی کارکردگی سال 2025-2024
فاضل (درس نظامی) : 06
عالمات (درس نظامی): 12
حفاظ کرام : 12
حافظات: 18
قاریات: 11
ٹیکنیکل ایجوکیشن: 17
الیکٹریکل ایجوکیشن 17
میٹرک : 21

Address

Jamia Akbaria Balo Khail Road Mianwali
Mianwali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Akbaria Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Akbaria Mianwali:

Share