Seerat ul Nabi Committee Mianwali

Seerat ul Nabi Committee Mianwali میانوالی میں سیرتُ النبیﷺ کے عنوانات پر درس قرآن ،سیمینارز، محافل کا انعقاد ہمارا منشور

ان شاءاللہ العزیز 💚🥀
23/01/2026

ان شاءاللہ العزیز 💚🥀

میانوالی 🗓️ 30 دسمبر 2025 سیرتُ النبیﷺکمیٹی میانوالی کے زیر اہتمام درس قرآن بسلسلہ (شانِ سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالی...
31/12/2025

میانوالی
🗓️ 30 دسمبر 2025

سیرتُ النبیﷺکمیٹی میانوالی کے زیر اہتمام درس قرآن بسلسلہ (شانِ سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کا انعقاد جامع مسجد فاروقیہ محلہ چونگی سیلواں میانوالی شہر میں کیا گیا۔
جسکی صدارت پیرطریقت حضرت صاحبزادہ خواجہ نجیب احمد صاحب دامت نے فرمائی
تلاوت قاری محمد طلحہ مغل صاحب،نعت محمد بن عبدالرزاق صاحب اور خصوصی خطاب مقرر شیریں بیان حضرت مولانا عطاء الرحمٰن فاروقی صاحب آف کلورکوٹ نے فرمایا۔
نقابت کے فرائض قاری محمد یوسف حامد صاحب نے ادا کیے۔
سیرت کمیٹی اراکین سمیت عوام الناس کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔
منجانب: سیرتُ النبیﷺکمیٹی میانوالی

ان شاءاللہ العزیز 🥀🤲
24/12/2025

ان شاءاللہ العزیز 🥀🤲

10/12/2025

اظہارِ تعزیت

🗓️ 10 دسمبر 2025

سیرتُ النبیﷺکمیٹی میانوالی کے ممبران مولانا عبدالرزاق زاہد صاحب، ٹھیکیدار دلاورخان زادے خیل صاحب، شاہدلطیف سراجی،ملک عبدالغفور صاحب کی ایم پی اے (PP87) علی حیدر نور خان نیازی صاحب کی رہائش گاہ وتہ خیل میانولی میں انکے پرسنل سیکرٹری سلیم شاہین صاحب کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار افسوس اور مرحومہ کی کامل مغفرت و بلندی درجات کیلئے دعا کی 🤲

✍️منجانب: سیرتُ النبیﷺکمیٹی میانوالی

 #تجارت
04/12/2025

#تجارت

تعزیتی دورہ،علووالییکم دسمبر 2025 سیرتُ النبیﷺکمیٹی میانوالی کے ممبران مولانا عبدالرزاق زاہد صاحب ،شاہدلطیف سراجی صاحب ،...
02/12/2025

تعزیتی دورہ،علووالی

یکم دسمبر 2025
سیرتُ النبیﷺکمیٹی میانوالی کے ممبران مولانا عبدالرزاق زاہد صاحب ،شاہدلطیف سراجی صاحب ،ملک ابوبکر صاحب، ناظم اعلیٰ مدرسہ فیض الاسلام پپلاں مولانا مطیع اللہ صاحب ا علووالی میں قاری عطاء اللہ ثاقب صاحب سے انکی اہلیہ محترمہ اور سیکرٹری اطلاعات جمعیۃ علماء اسلام تحصیل پپلاں قاری عبداللہ ثاقب صاحب سے انکی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار افسوس اور مرحومہ کی کامل مغفرت و بلندی درجات کیلئے دعا کی۔

منجانب:سیرتُ النبیﷺکمیٹی میانوالی

02/12/2025

جامعہ حنفیہ اشرف العلوم ہرنولی میانوالی

کے کامیاب سالانہ جلسے کے انعقاد پر مولانا فیض اللہ مدنی صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب: سیرتُ النبیﷺکمیٹی میانوالی

02/12/2025

تعزیتی دورہ،پپلاں

یکم دسمبر 2025
سیرتُ النبیﷺکمیٹی میانوالی کے ممبران مولانا عبدالرزاق زاہد صاحب ،ملک ابوبکر صاحب اور راقم کی پپلاں شہر میں قدیمی دینی ادارہ مدرسہ فیض الاسلام میں حاضری ہوئی جہاں مدرسہ ہذا کے ناظم اعلیٰ مولانا مطیع اللہ صاحب سے انکے جواں سالہ بیٹے مولانا محمد مزمل صاحب کی وفات پر اظہار افسوس اور مرحوم کی کامل مغفرت و بلندی درجات کیلئے دعا کی
بلاشبہ جوان اولاد کی موت والدین کیلئے بڑی تکلیف کا سبب ہوتی ہے لیکن ہم نے مولانا مطیع اللہ صاحب کو بڑے صبر ہمت و حوصلے والا پایہ۔
دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کو والدین کیلئے ذخیرہ آخرت بنائے۔آمین یارب العالمین 🤲

✍️ شاہدلطیف سراجی

سبحان اللہ 💚🤲 ۔۔۔
26/11/2025

سبحان اللہ 💚🤲
۔
۔
۔

 #اخلاق 💚🥀🤲۔۔۔
25/11/2025

#اخلاق 💚🥀🤲
۔
۔
۔

 #آمین_______ثم_______آمین  🤲
24/11/2025

#آمین_______ثم_______آمین 🤲

 #بیٹی ۔۔۔
22/11/2025

#بیٹی
۔
۔
۔

Address

Ballo Khel Road
Mianwali
42200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Seerat ul Nabi Committee Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share