17/04/2026
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ، الحمدللہ ، حضرت مولانا اللہ یارخان رح کی تاریخی حویلی محلہ سرجال چکڑالہ شہر کی مرمت کا کام شروع کردیا گیا ہے، اور انشاءاللہ جلد ایک مدرسہ اسی حویلی، گھر میں شروع کررہے ہیں. تاکہ جہاں سے ذکراللہ کی برکات دنیا میں پھیلی ہیں وہیں کلام اللہ، سنت نبی اللہ کا کام بھی پھیلے، اور اللہ کریم سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہماری اس ادنیٰ سی کوشش کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت بخشیں، آپ سے دعاؤں اور راہنمائی کی درخواست، جزاک اللہ خیر.
والسلام، برائے رابطہ، صرف وٹس ایپ، 03086843545