Nabeelibnjavaid

Call Directions Website Contact the place of worship

Nabeelibnjavaid This page is created for Promotion Quran in Urdu and Hadith of the prophet Muhammad PBUH.
(1)

This page is created for Islamic Quotes , Islamic lines , Islamic Videos , Quran Verses , Quran Quotes , Quran Recitation With Urdu Translation , Poetry And Quotes Collection.

17/09/2026

بدترین عورتیں

18/07/2026

Surah Al-Anbiya Verse 1 to 2
اِقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِیْ غَفْلَةٍ مُّعْرِضُوْنَ ۟ۚ
لوگوں کا حساب (اعمال کا وقت) نزدیک آپہنچا ہے اور وہ غفلت میں (پڑے اس سے) منہ پھیر رہے ہیں
مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ ذِكْرٍ مِّنْ رَّبِّهِمْ مُّحْدَثٍ اِلَّا اسْتَمَعُوْهُ وَهُمْ یَلْعَبُوْنَ ۟ۙ
ان کے پاس کوئی نئی نصیحت ان کے پروردگار کی طرف سے نہیں آتی مگر وہ اسے کھیلتے ہوئے سنتے ہیں

10/07/2026
نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” شہید پانچ قسم کے ہوتے ہیں ۔ طاعون میں ہلاک ہونے والا ‘ پیٹ کی بیماری میں ہلاک ہونے والا ‘ ڈوب کر ...
03/07/2026

نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” شہید پانچ قسم کے ہوتے ہیں ۔ طاعون میں ہلاک ہونے والا ‘ پیٹ کی بیماری میں ہلاک ہونے والا ‘ ڈوب کر مرنے والا ‘ دب کر مر جانے والا اور اللہ کے راستے میں شہادت پانے والا ۔“
Sahih Bukhari 2829

01/07/2026

Genocide in Gaza. Why the Muslims are not awake up?

نبی کریم ﷺ نے بتلایا کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ تین قسم کے لوگ ایسے ہیں کہ جن کا قیامت میں میں خود مدعی بنوں گا ۔ ایک...
01/07/2026

نبی کریم ﷺ نے بتلایا کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ تین قسم کے لوگ ایسے ہیں کہ جن کا قیامت میں میں خود مدعی بنوں گا ۔ ایک تو وہ شخص جس نے میرے نام پہ عہد کیا ، اور پھر وعدہ خلافی کی ۔ دوسرا وہ جس نے کسی آزاد آدمی کو بیچ کر اس کی قیمت کھائی ۔ اور تیسرا وہ شخص جس نے کسی کو مزدور کیا ، پھر کام تو اس سے پورا لیا ، لیکن اس کی مزدوری نہ دی ۔
Sahih Bukhari 2270

27/06/2026

اس سب کا کون ذمہ دار ہے عوام یا حکومت پاکستان؟

26/06/2026

Day of Ashura - Naseer Ud Din Naseer.

شہر بن حوشب بیان کرتے ہیں : میں نے سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کو سنا جب ان کے پاس حضرت امام حسین بن علی رضی اللہ عنہما ک...
26/06/2026

شہر بن حوشب بیان کرتے ہیں : میں نے سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کو سنا جب ان کے پاس حضرت امام حسین بن علی رضی اللہ عنہما کی شہادت کی اطلاع آئی تو انہوں نے اہل عراق پر لعنت کی اور یہ فرمایا : ان لوگوں نے انہیں شہید کر دیا ہے اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو قتل کر دے ان لوگوں نے انہیں دھوکہ دیا اور انہیں پسپائی کا شکار کیا اللہ تعالیٰ ان لوگوں پر لعنت کرے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ۔
Majma Al-Zawa'id 15145

Address

Golaywala
Mianwali
42200

Opening Hours

Monday 07:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 07:00 - 22:00
Saturday 07:00 - 22:00
Sunday 07:00 - 22:00

Telephone

+923451723556

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nabeelibnjavaid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Nabeelibnjavaid:

Shortcuts

Share