JUTT SPEAK

JUTT SPEAK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUTT SPEAK, Religious Center, Mianwali Shadia, Mianwali.

25/01/2026

🤩 *New website LUNCH** *website Name PKWAPP* ✅

🔵 *Joining Bonus 50 PAK*
🟣 *Minimum Withdraw 150 PKR*

*Refer rewards 3000 point* 👉 🔥*

*1 Whatsapp per 40 PKR*🎉 ❤️

*100% safe what's app Linking website*
*
*Link:*

https://pk1wapp.com/ #/pages/home/index?i=HUNLP7

*یہ نیو ویب سائٹ ا چکی ہے جلدی سے جوائن کرو اور واٹس ایپ لگا کے کام شروع کر دیں اس میں واٹس ایپ بین بھی نہیں ہوتا کوئی ایکسٹرا واٹس ایپ لگا کے ارننگ کریں پرسنل واٹس ایپ نہیں لگانا*

27/12/2025
05/07/2025

شب عاشور، یعنی 9 محرم کی شام اور 10 محرم کی رات، مولا امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا ساتھیوں نے غیر معمولی عمل انجام دیے جو اسلامی تاریخ میں ہمیشہ کے لیے مشعل راہ بن گئے۔ یہ رات انتہائی کٹھن اور قیامت خیز تھی، جب یزیدی لشکر نے امام حسینؑ اور ان کے اہل بیت و اصحاب کو مکمل طور پر محاصرے میں لے لیا تھا۔
شب عاشور کے اہم اعمال درج ذیل ہیں:
* ایک رات کی مہلت طلب کرنا: عمر سعد کے لشکر نے 9 محرم کی عصر کو حملہ کرنے کا ارادہ کیا، لیکن امام حسینؑ نے اپنے بھائی حضرت عباسؑ کے ذریعے دشمن سے ایک رات کی مہلت طلب کی۔ اس مہلت کا مقصد یہ تھا کہ امامؑ اور ان کے اصحاب پوری رات اللہ تعالیٰ کی عبادت، راز و نیاز، اور تلاوت قرآن میں گزار سکیں۔ امام حسینؑ نے فرمایا کہ وہ نماز اور تلاوت قرآن کو بہت پسند کرتے ہیں۔
* عبادت اور راز و نیاز: یہ رات امام حسینؑ اور ان کے باوفا اصحاب نے مکمل طور پر اللہ کی عبادت میں گزاری۔ وہ نمازیں پڑھتے رہے، دعائیں کرتے رہے، اور استغفار کرتے رہے۔ یہ عمل ان کی اللہ پر کامل توکل اور ایمان کی گہرائی کا عکاس تھا۔
* اصحاب سے خطاب اور آزادی کا اعلان: امام حسینؑ نے شب عاشور کے ابتدائی حصے میں اپنے تمام اصحاب کو جمع کیا اور اللہ سبحان و تعالیٰ کی حمد و ثناء کے بعد ان سے خطاب فرمایا۔ آپ نے فرمایا: "میں نے اپنے اصحاب سے زیادہ باوفا اور بہتر نیز اپنے خاندان سے زیادہ نیک اور مہربان کسی کو نہیں پایا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو میری طرف سے نیک صلہ عطا فرمائے۔"
اس کے بعد، امامؑ نے فرمایا کہ میرا خیال ہے کہ یہ قوم (یزیدی لشکر) کی جانب سے ہمارے لیے یہ آخری مہلت ہے۔ انہوں نے اپنے اصحاب کو مکمل آزادی دی اور فرمایا کہ رات کی تاریکی میں وہ سواری لے کر یہاں سے چلے جائیں، اور میری طرف سے تمہاری گردنوں پر کوئی بیعت نہیں ہے۔
* وفاداری کا تجدید: امام حسینؑ کے اس فرمان کے جواب میں ان کے اصحاب نے بے مثال وفاداری کا مظاہرہ کیا۔ ایک ایک کر کے سب نے اس بات کا اعلان کیا کہ وہ امام کو چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔ حضرت عباسؑ، حبیب بن مظاہر، زہیر بن قین اور دیگر اصحاب نے ایسی ولولہ انگیز باتیں کیں کہ انہوں نے امام حسینؑ کے ساتھ مرتے دم تک رہنے کا عہد کیا۔ یہ واقعہ کربلا کی لازوال وفاداری اور ایثار کی علامت بن گیا۔
* اہل بیت کی تسلی: امام حسینؑ نے اپنی بہن حضرت زینبؑ اور دیگر اہل بیت کو صبر کی تلقین کی اور آنے والی مصیبتوں کے لیے انہیں ذہنی طور پر تیار کیا۔ انہوں نے انہیں یاد دلایا کہ یہ راستہ اللہ کے حکم سے ہے اور اس میں عظیم اجر ہے۔
خلاصہ یہ کہ شب عاشور، امام حسینؑ نے اپنے ایمان، تقویٰ، اور اپنے باوفا ساتھیوں کی ثابت قدمی کی روشن مثال قائم کی۔ یہ رات عبادت، اخلاص، وفاداری، اور قربانی کے جذبے سے لبریز تھی، جس نے عاشورہ کے دن ہونے والے عظیم واقعے کی بنیاد رکھی۔
تحریر صفدر عباس

15/04/2024

شاباش ایران 🇮🇷
"ا یر ا ن کبھی ا س را ئیل پر حملہ نہیں کرے گا"
" ا یر ا ن صرف ڈرامےبازی کر رہا ہے، یہ ا مر یکہ کے ساتھ اندر سے ملا ہے"
" دیکھیں اس نے کیسا کمزور حملہ کیا؟ کچھ نقصان ہی نہیں ہوا"
"اگر یہ ڈرامے نہ کرے اصل جنگ کرے تب اس کی حمایت کریں گے"
ا یر ا ن نے تب جوابی حملہ کیا جب اس پر حملہ ہوا۔ اگر یہ غ ز ہ والوں کی حمایت میں کرتا تب تو بات تھی"

اس جیسے فضول بے سر وپا جملے، احمقانہ باتیں، تعصب بغض اور نفرت کے زہر میں بجھی پوسٹیں اپ کل سے فیس بک پر دیکھ رہے ہوں گے۔
آپ لوگ تین باتیں اچھے سے سمجھ لیں ۔
نمبر ایک کہ ایسی تمام پوسٹیں کرنے والے انتہائی درجہ متعصب، زہریلے، عقل و خرد سے عاری اور مسلکی زہر کی دلدل میں گردن گردن ڈوبے ہیں۔ شدید اینٹی شیعہ سوچ نے ان سے ان کا توازن، عقل و ہوش اور حق بات کہنے کی صلاحیت چھین لی۔

دوسرا انہیں انٹرنیشنل ایشوز خاص کر مڈل ایسٹ کی حالیہ صورتحال کا کچھ اندازہ نہیں یا وہ جان بوجھ کر نہیں سمجھنا چاہتے۔

تیسرے نکتے کی دو تین سطحیں ہیں۔
اس پر غور کریں کہ اخر ایر ا ن پر حملہ کیوں کیا گیا؟ ان کے اہم جرنیل اور افسر کیوں نشانہ بنائے گئے؟
اگر وہ فرینڈلی ملک ہے یا ڈرامے کر رہا تو اسے نظر انداز کئے رکھتے جیسا کہ مڈل ایسٹ کے دیگر ممالک مصر، اردن وغیرہ کو کیا ہوا ہے۔
حملہ ہوا ہی اس لئے کہ اس وقت مڈل ایسٹ میں ا س ر ا ئیل کو مخالفت اور جس تھوڑی بہت مزاحمت کا سامنا ہے وہ ایران اور اس کی لبنان ، یمن ، شام وغیرہ میں موجود پراکسیز ہیں۔
یہ ٹھیک ہے کہ ا ی ر ا ن جنگ نہیں چاہتا، اس لئے کہ اس کا انجام تباہی ہے۔ اپنے سے پچاس سو گنا زیادہ طاقتور ملک اور اس کی سرپرست سپرپاور سے یوں کھلی جنگ کون ملک لڑ سکتا ہے؟
یہ جو حملہ ا ی ر ان نے کیا ، اس کے نتیجے میں بھی اسے بہت تباہی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس کی نیوکلئیر تنصیبات تباہ ہو سکتی ہے اس کی اکانومی پہلے ہی تباہ حال ہے، کرنسی کتنا نیچے جا چکی ہے، پابندیاں مسلسل لگی ہیں۔ جنگ رہا سہا سب کچھ بھی برباد کر دے گی۔

یہ حقیقت ہے کہ کوئی بھی مسلم ملک بشمول پاکستان ، ترکی ، ملائشیا، انڈونیشیا وغیرہ ا س ر ا ئیل پر حملہ کی طاقت نہیں رکھتے، اسے افورڈ نہیں کر سکتے کہ ایسا کرنا ان سب کے لئے بے پناہ مالی نقصان، جوابی میزائل حملوں اور تباہی کے ساتھ معاشی پابندیوں کی صورت میں نکلے گا۔
کوئی ملک بھی ایسا نہیں چاہتا۔
ا یر ا ن نے جوابی حملہ کر کے قومی غیرت اور بے پناہ جرات کا مظاہرہ کیا ہے۔ جسے ہر حال میں سراہنا چاہئیے۔ اس نے بہت بڑا رسک لیا ہے۔ کوئی اس رسک کو نہیں سمجھتا تو وہ عقل کا اندھا ہے یا مسلکی تعصب کا شکار۔
جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ حملہ بیکار گیا تو ذرا وہ رپورٹ پڑھ لیں کہ ا یر ا نی میزائلوں کو روکنے پر ا س ر ائیل کے ایک ارب ڈالر سے زیادہ خرچ ہو گئے۔
جی ایک ارب ڈالر ، جسے قرض لینے کے لئے پاکستان کو دوست ممالک کے ترلے کرنے پڑتے ہیں۔

15/04/2024

جن کو ایران کا حملہ پسند نھیں آیا وہ سعودی عرب سے کروا لیں

اور سچ میں جھوٹ نہ ملاؤ اور جان بوجھ کر حق کو نہ چھپاؤسورہ البقرہ آیت 42
15/04/2024

اور سچ میں جھوٹ نہ ملاؤ اور جان بوجھ کر حق کو نہ چھپاؤ

سورہ البقرہ آیت 42

Address

Mianwali Shadia
Mianwali
42120

Telephone

+923092952081

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUTT SPEAK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share