نوجوانانِ توحیدوسنت تھمےوالی

نوجوانانِ توحیدوسنت تھمےوالی اس پیج کوخود بھی لاٸیک اور فالو کریں اور دوستوں کو بھی انواٸیٹ کریں

23/04/2026
╭═════ 🌏 ═════╮    🌐 𝙏𝙎𝙎𝙉𝙀𝙒𝙎 🌐╰═════ 🌏 ═════╯​؎ اطلاع برائے نمازِ جنازہ​الوداع... استاذ القراء!​نہایت ہی افسوسناک خبر دی...
20/03/2026

╭═════ 🌏 ═════╮
🌐 𝙏𝙎𝙎𝙉𝙀𝙒𝙎 🌐
╰═════ 🌏 ═════╯
​؎ اطلاع برائے نمازِ جنازہ
​الوداع... استاذ القراء!
​نہایت ہی افسوسناک خبر دی جاتی ہے کہ علاقہ تھمےوالی کی معروف علمی و روحانی شخصیت:
​محترم جناب قاری عبد القدوس صاحب
​(استاذ القراء)
​رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ انّا للہِ وانّا اِلیہِ راجعون۔
​نمازِ جنازہ کا وقت اور مقام:
​دن: آج ( بروز جمعہ)
*​وقت: بعد نمازِ جمعہ، ٹھیک 03:00 بجے*
*📍​مقام: مرکزی عید گاہ، تھمےوالی*

🔻 *باہر سے آنے والے حضرات میانوالی تلہ گنگ روڈ رکھی سے تھمےوالی فاصلہ 10 کلو میٹر مرکزی عید گاہ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول تھمےوالی سے پہلے جنوب کی طرف مرکزی عید گاہ کی جانب راستہ جاتا ہے*

آپ تمام حضرات سے شرکت اور دعائے مغفرت کی اپیل ہے۔

سرپرست جمعیت اشاعت التوحید والسنہ تھمےوالی قاری عبد القدوس صاحب تھمےوالی قضاء الہی سے وفات پا گئے ہیں
20/03/2026

سرپرست جمعیت اشاعت التوحید والسنہ تھمےوالی
قاری عبد القدوس صاحب تھمےوالی قضاء الہی سے وفات پا گئے ہیں

ان شاءاللہ 20 مارچ سے مستقل طور پر خطبہ جمعۃ المبارک جامع مسجد عمر فاروق المعروف جٹاں والی تھمےوالی میں
19/03/2026

ان شاءاللہ
20 مارچ سے
مستقل طور پر
خطبہ جمعۃ المبارک
جامع مسجد عمر فاروق المعروف جٹاں والی تھمےوالی میں

07/01/2026

توحید و سنت کانفرنس بسلسلہ تکمیل صحیح بخاری شریف جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار راولپنڈی سے براہ راست

ہر خاص و عام شخص ان کتابوں کا مطالعہ ضرور کرے ابھی گھر بیٹھے بذریعہ ڈاک منگوا سکتے ہیں رابطہ نمبر 03175808872
14/12/2025

ہر خاص و عام شخص
ان کتابوں کا مطالعہ ضرور کرے
ابھی گھر بیٹھے بذریعہ ڈاک منگوا سکتے ہیں
رابطہ نمبر
03175808872

آج ان شاءاللہ خطبہ جمعتہ المبارک جامع مسجد صدیق اکبر نزد ملکاں والی تھمےوالی داعی توحید وسنت استاذ العلماء حضرت مولانا ق...
07/11/2025

آج ان شاءاللہ
خطبہ جمعتہ المبارک
جامع مسجد صدیق اکبر
نزد ملکاں والی تھمےوالی
داعی توحید وسنت
استاذ العلماء حضرت مولانا قاضی بشیر احمد صاحب
شیخ الحدیث جامعہ عربیہ ضیاء الاسلام شاہ فیصل گیٹ گجرات
پڑھائیں گے

پیر و مرشد ولی ابن ولی حضرت مولانا سید ضیاء اللہ شاہ صاحب بخاری ناظم اعلیٰ اشاعت التوحید والسنہ پاکستان سے کل پہلی بار م...
27/10/2025

پیر و مرشد
ولی ابن ولی
حضرت مولانا سید ضیاء اللہ شاہ صاحب بخاری
ناظم اعلیٰ اشاعت التوحید والسنہ پاکستان
سے کل پہلی بار ملاقات کی
حضرت شاہ جی نے
پیار محبت اور دعاؤں سے نوازا
ایک کارکن کیلئے یہ بہت بڑے اعزاز کی بات ہے کہ جب اسے اپنا لیڈر دعاؤں سے نوازتا ہے تو اس کے حوصلے مزید بلند ہوتے ہیں
دعا ہے اللہ پاک حضرت شاہ جی صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے
نجیب اللہ اعوان تھمےوالی ضلع میانوالی

15/09/2025

اسیر ناموس صحابہ
سرمایہ اہلسنت
حضرت مولانا علامہ عطاء اللہ بندیالوی صاحب
جامع مسجد عیدگاہ مہاجرین واں بھچراں ضلع میانوالی

08/09/2025

وکیل صحابہ علامہ عطاء اللہ بندیالوی صاحب
حضرت مولانا ہشام الہی ظہیر صاحب کی
مختصر گفتگو

Address

Mianwali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نوجوانانِ توحیدوسنت تھمےوالی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share