Paigham e wilayat

Paigham e wilayat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Paigham e wilayat, Religious organisation, PIND RAHIM SHAH, Miani.
(1)

PAIGHAM E WILAYAT
is an Urdu/ Hindi Islamic Channel by SYED SAQIB ABBBAS / This Channel presents Islamic images, videos, audio, text dua, Noha, Mirsiya, Qaseeda, Naat, Hamd, Prayers in Urdu, Hindi, Arabic and Persian.

شہادت ہے اُس رسولِ خدا ﷺ کی، جنہیں اُن کے آخری وقت میں قلم و دوات نہ دی گئی،اور اُن کے نواسے حسنؑ کی، جنہیں زہر دے کر شہ...
11/08/2026

شہادت ہے اُس رسولِ خدا ﷺ کی، جنہیں اُن کے آخری وقت میں قلم و دوات نہ دی گئی،
اور اُن کے نواسے حسنؑ کی، جنہیں زہر دے کر شہید کیا گیا، جو اپنے حلم و صبر میں سب سے بلند ٹھہرے۔-😭💔

‏جس بیٹی سکینہ کو حسین۴ نے راتوں کو سجدے میں رو رو کے مانگا تھاناناﷺ کی امت نے اس 4 سال کی معصوم ضعیفہ کو ہر موڑ پر طمان...
01/07/2026

‏جس بیٹی سکینہ کو حسین۴ نے راتوں کو سجدے میں رو رو کے مانگا تھا
ناناﷺ کی امت نے اس 4 سال کی معصوم ضعیفہ کو ہر موڑ پر طمانچے مارے ہیں-😭

"‏میرا سلام ہو اس صابر امام  پر جو فجر سے عصر تک لاشیں اُٹھاتا رہا"-💔
30/06/2026

"‏میرا سلام ہو اس صابر امام پر جو فجر سے عصر تک لاشیں اُٹھاتا رہا"-💔

30/06/2026
وہ تحمل سے بات سنتے ہیں اور ھم بار بار روتے ہیں💔🥺السَّلامُ عَلَیْکَ یا اَبَا الْفَضْلِ الْعَبّاسَ بْنَ اَمیرِالْمُؤْمِنی...
30/06/2026

وہ تحمل سے بات سنتے ہیں اور ھم بار بار روتے ہیں💔🥺
السَّلامُ عَلَیْکَ یا اَبَا الْفَضْلِ الْعَبّاسَ بْنَ اَمیرِالْمُؤْمِنینَ

اے کربلا کی زمین! تو نے کائنات کا سب سے قیمتی سرمایہ اپنے اندر سمیٹ لیا۔ 💔 😭😭
29/06/2026

اے کربلا کی زمین! تو نے کائنات کا سب سے قیمتی سرمایہ اپنے اندر سمیٹ لیا۔ 💔
😭😭

منظر نامہ 13 محرم الحرام!😭💔😭آج قبیلہ بنی اسد کے لوگوں کی میدان کربلا میں آمد شہداء کربوبلا (ع) کے جسم اظہار کو دفن کرنے ...
29/06/2026

منظر نامہ 13 محرم الحرام!😭💔😭
آج قبیلہ بنی اسد کے لوگوں کی میدان کربلا میں آمد شہداء کربوبلا (ع) کے جسم اظہار کو دفن کرنے کے لیے اور امام زین العابدین (ع) اعجازِ امامت سے کربلا پہنچے اور قبیلہ بنی اسد کے لوگوں کے ساتھ مل کر اپنے والد امام حسین (ع) شہید کربلا اور اپنے چچا حضرت عباس علمدار (ع) اور دیگر اصحاب کو کربلا کی سرزمین میں دفن کیا .😭

*هائے مولا سجاد ع*😭
29/06/2026

*هائے مولا سجاد ع*😭

28/06/2026

*١٢ مُحَرَّمُ الْحَرَام کَرْبَلَا کے اَسِیران کُوفَہ میں داخِل ہُوئے*😭💔

Address

PIND RAHIM SHAH
Miani
40550

Telephone

+923447511572

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paigham e wilayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share