The Revival of Sufism

The Revival of Sufism علم، عمل، اخلاص
(1)

13/08/2026
12/08/2026

اگر نظرِ بد لگ سکتی ہے تو نظرِ خیر کیوں نہیں لگ سکتی

12/08/2026

///السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضور
سورہ یوسف کو احسن القصص کیوں کہا گیا ہے
اس میں تین دفعہ قمیض
کا ذکر آیا ہے
ان کی زندگی کے شروع درمیان اور آخر میں
اس میں کیا حکمت ہے اور ہمارے لیے اس میں کیا سبق ہے
راہنمائی فرما دیجیۓ///

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

سورہ یوسف اس لیے احسن القصص کہلاتی ہے کیوں کہ اس میں واقعاتی انداز سے زندگی کے تمام نشیب فراز بیان کیے گٸے ہیں
اس کا خلاصہ و تفہیم مندرجہ ذیل ہے

مومن کو کبھی بھی مایوس نہیں ہونا چاہیے

ہمیں بظاہر جو ضرر پہنچتے ہیں بباطن وہ کسی کامیابی کا پیش خیمہ ثابت ہوتے ہیں

تعمیر کے لیے تخریب ضروری ہے

اللہ کے ہر کام میں حکمت ہوتی ہے

ہمیں نظر کنواں آتا ہے جب کہ وہ تخت ہوتا ہے

اللہ والوں کی صحبت تو بڑی چیز ہے ہی ان سے نسبت رکھنے والی اشیا بھی فیض کا سبب بنتی ہیں

بغیر تکالیف کے آسانیاں میسر نہیں آتیں

اونچائی پر چڑھنے کے لیے ہمیشہ جھکنا پڑتا ہے

دنیاوی معاملات ہمیشہ دور اندیشی حکمت اور قانون سائنس کے مطابق حل کیے جائیں

خیر اندیش
خواجہ عبدالرسول جنید

11/08/2026

ہر ادب کا مظہر شرک نہیں ہوتا

09/08/2026

انعام والوں کا راستہ (قرآن کریم)

09/08/2026

تم جس بات کا علم نہیں رکھتے راسخون فی العلم سے سوال کرو

جمعہ مبارک ♥️
07/08/2026

جمعہ مبارک ♥️

06/08/2026

صوفیاء کے بارے محدِثین کی رائے

05/08/2026

علامہ اشرف علی تھانوی رح کی شیخ الاکبر رح کے بارے رائے

Address

Khanqah E Junaidia
Mian Channun

Telephone

+923349747786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Revival of Sufism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to The Revival of Sufism:

Shortcuts

Share