Masjid Imam Zain ul Abideen a. s Mehrabpur

Masjid Imam Zain ul Abideen a. s Mehrabpur الله جي گهرن کي آباد ڪرڻ ڪرڻ ۽ سيرت محمد و آل محمد عليه السلام جي تعليمات کي عام ڪرڻ

🏴 سالانہ مجلسِ عزاء بسلسلۂ شہادتِ حضرت شہزادی سکینہ بنتِ امام حسینؑ منعقد ہوی  🗓 14 صفر 1448ھ (بروز اربع) 🕌 مقام: مسجد ...
30/07/2026

🏴 سالانہ مجلسِ عزاء بسلسلۂ شہادتِ حضرت شہزادی سکینہ بنتِ امام حسینؑ منعقد ہوی 🗓 14 صفر 1448ھ (بروز اربع) 🕌 مقام: مسجد امام زین العابدینؑ 🕰 وقت: بعد از نمازِ مغرب
🎙 خصوصی خطاب: حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا ذیشان حیدر نجفی (آف صالح پٹ)
🎙 خطاب: مولانا نجم الحسن کراروی صاحب
🎤 انجمن صدیقۃ الکبریٰ: عمران عباس
🎤 انجمن دعا زہرا: سید احسان شاہ انجمن قلندری مداحِ اہلِ بیت: استاد خیر محمد مداھی
بانیِ مجلس: عرفان علی ایند برادران
آخر میں نیاز امام حسین علیہ سلام تقسیم کیا گیا
اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد و آلِ محمد وعجّل فرجہم۔ 🖤

ؑ
ؑ
ؑ
ؑ




#محرابپور




Masjid Imam Zain ul Abideen a. s Mehrabpur

🏴 سالانہ مجلسِ عزاء بسلسلۂ شہادتِ حضرت شہزادی سکینہ بنتِ امام حسینؑ تمام عاشقانِ اہلِ بیتؑ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ ...
29/07/2026

🏴 سالانہ مجلسِ عزاء بسلسلۂ شہادتِ حضرت شہزادی سکینہ بنتِ امام حسینؑ تمام عاشقانِ اہلِ بیتؑ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ 🗓 14 صفر 1448ھ (بروز اربع) 🕌 مقام: مسجد امام زین العابدینؑ 🕰 وقت: بعد از نمازِ مغرب
🎙 خصوصی خطاب: حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا ذیشان حیدر نجفی (آف صالح پٹ)
🎙 خطاب: مولانا نجم الحسن کراروی صاحب
🎤 انجمن صدیقۃ الکبریٰ: عمران عباس
🎤 انجمن دعا زہرا: سید احسان شاہ انجمن قلندری مداحِ اہلِ بیت: استاد خیر محمد مداھی
بانیِ مجلس: عرفان علی ایند برادران
تمام مؤمنین سے بروقت شرکت کی اپیل ہے۔
اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد و آلِ محمد وعجّل فرجہم۔ 🖤

ؑ
ؑ
ؑ
ؑ




#محرابپور




Masjid Imam Zain ul Abideen a. s Mehrabpur

22/07/2026
🏴 سالانہ مجلسِ عزاء 🏴بسلسلۂ شہادتِ حضرت شہزادی سکینہ بنتِ امام حسینؑتمام عاشقانِ اہلِ بیتؑ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔🗓...
22/07/2026

🏴 سالانہ مجلسِ عزاء 🏴
بسلسلۂ شہادتِ حضرت شہزادی سکینہ بنتِ امام حسینؑ
تمام عاشقانِ اہلِ بیتؑ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
🗓 14 صفر 1448ھ (بروز اربع)
🕌 مقام: مسجد امام زین العابدینؑ
🕰 وقت: بعد از نمازِ مغرب
🎙 خصوصی خطاب:
حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا ذیشان حیدر نجفی (آف صالح پٹ)
🎙 خطاب:
مولانا نجم الحسن کراروی صاحب
🎤 انجمن صدیقۃ الکبریٰ: عمران عباس
🎤 انجمن دعا زہرا: سید احسان شاہ انجمن قلندری مداحِ اہلِ بیت: استاد خیر محمد مداھی
بانیِ مجلس: عرفان علی ایند برادران
تمام مؤمنین سے بروقت شرکت کی اپیل ہے۔
اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد و آلِ محمد وعجّل فرجہم۔ 🖤

ؑ
ؑ
ؑ
ؑ




#محرابپور




Imam Zain ul Abideen Institute Mehrabpur

08/07/2026

ہم امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلِ بیت، محرابپور، سندھ کی جانب سے سرکار حضرت ابو طالبؑ کی شان میں مبینہ گستاخی کے واقعے پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
اہلِ بیتؑ اور اسلام کی تمام مقدس شخصیات کا احترام ہمارے ایمان کا بنیادی حصہ ہے۔ ان کی شان میں کسی بھی قسم کی توہین ناقابلِ برداشت اور ناقابلِ قبول ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ متعلقہ ادارے اس معاملے کی فوری، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کریں، اور اگر تحقیقات میں الزامات درست ثابت ہوں تو قانون کے مطابق بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہوں۔ ہم تمام مؤمنین اور عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ صبر، اتحاد اور قانون کی پاسداری کا مظاہرہ کریں، کسی بھی غیر مصدقہ خبر یا افواہ کو آگے نہ پھیلائیں، اور ایسا کوئی اقدام نہ کریں جس سے امن و امان یا معاشرتی ہم آہنگی متاثر ہو۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی مقدس ہستیوں کے احترام پر ثابت قدم رکھے، حق و انصاف کی سربلندی عطا فرمائے، اور ہمارے معاشرے کو ہر قسم کے فتنے، انتشار اور بے امنی سے محفوظ رکھے۔
مہتاب علی شیخ مرکزی جنرل سیکریٹری امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلِ بیت، محرابپور، سندھ
ؑ

#بیانات #خطاب


#بیان

Imam Zain ul Abideen Institute Mehrabpur

07/07/2026

Address

Mehrabpur
67211

Telephone

+923013553489

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid Imam Zain ul Abideen a. s Mehrabpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Masjid Imam Zain ul Abideen a. s Mehrabpur:

Shortcuts

Share