Buddha Rock Rzong Mehdiabad Baltistan

Buddha Rock Rzong Mehdiabad Baltistan Mehdiabad is located at the sight of Indus River.. capital of Kharmang District. Rock paintings, Dolung, Mehdiabad, Kharming.

Rock carving, Rock engraved Buddhisattvas Figure, Rzong Mohalla Mehdiabad. Rock carvings, Rock engraved Buddhisattvas Figure, Rzong Mohalla, Mehdiabad

16/05/2026
نرنی بربن  (Narani Barban)اورببی لنگر ( Babi Langar)مہدی آباد کے جنوب مغرب کی جانب کھڑا یہ عمودی پہاڑ  نرنی بڑق  کہلاتا ...
04/05/2022

نرنی بربن (Narani Barban)
اورببی لنگر ( Babi Langar)

مہدی آباد کے جنوب مغرب کی جانب کھڑا یہ عمودی پہاڑ نرنی بڑق کہلاتا ہے اس پہاڑ کی دھار کے قریب ایک کھڑکی نما بڑا سوراخ ہے۔ جسے نَرَنی بربن (نرن پہاڑ کی کھڑکی) کہتے ہیں۔ پہاڑ پر موجود اس قدرتی کھڑکی کا بہترین ویو پوائنٹ ہمارے محلے میں واقع چو غلام شاہ کا مزار ”بَبی لنگر" ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ سال میں دو بار سورج اس کھڑکی کے پیچھے سے گزرتا ہے۔ ایک نوروز کےدن یعنی 21 مارچ کو دوسرا 21 ستمبر کو۔ ان دونوں تاریخوں کو اگر غروبِ آفتاب کے وقت مطلع صاف رہے تو ہم دیکھ سکتے ہیں کہ سورج لمحہ بر کیلئے اس پہاڑ کی اوٹ میں غروب ہوجاتا ہے اور پھر عین اسی کھڑکی میں سےدوبارہ طلوع ہوکر اگلے لمحے پھر غائب ہو جاتا۔ یہ خوبصورت نظارہ اسی مخصوص ویو پوائنٹ کے علاوہ اور کہیں سے ممکن نہیں۔ اس ویو پوائنٹ یعنی "ببی لنگر" سے مہدی آباد کے دو بڑے پہاڑی کوہل کا نظارہ بھی ہوتا جو نالے کے دائیں بائیں برابر اونچائی پر ہیں۔ ایک سے ڈوقبر کا ایریا اور دوسرے سے منجونگ تک کاعلاقہ سیراب ہوتا ہے ۔ منجونگ والا کوہل چو غلام شاہ نے تعمیر کروایا تھا اس کوہل پر ایک آبشار بھی بنوایا تھا جس کے بعد چو غلام شاہ نے وصیت کی تھی کہ ان کی وفات جہاں پر بھی ہو جائے دفن ایسی جگہ پر کریں جہاں سے یہ آبشار نظر آتا ہو۔چنانچہ جب چو غلام شاہ کا انتقال ہوا تو لوگوں نے تحتِ وصیت تدفین کیلئے اسی جگہ کا انتخاب کیا جہاں سے اتفاقاً بیک وقت نرنی بربن اور چو ہرکونگ کے آبشار کا خوبصورت نظارہ ہوتا تھا۔ اس جگہ چو غلام شاہ کا عالیشان مقبرہ ہوتا تھا جو ببی لنگر کہلاتاتھا اب تجاوزات اور عدمِ توجہی کے نتیجے میں اس تاریخی اثاثے کا نشان اور نام دونوں مٹ رہے ہیں۔ جیسے جیسے اس کا نشان مٹتا جا رہا ہے اس کا نام بھی بگڑتا جارہا ہے۔ اب یہ مقبرہ "ببی لنگر" سے " بیا لنگر" بن گیا ہے واقعی اب یہ "بیا" یعنی چوہوں کا لنگر بن چکا ہے۔ چو غلام شاہ کے ورثاء کبھی کبھار آتے ہیں۔ لیکن وہ اہنے جدِ گرامی کو سنے بغیر واپس چلے جاتے ہیں جو قبر سے یہ صدا دے رہے ہوتے ہیں:
بر مزارِ ما غریباں نےچراغے نے گُلے
نے پرِ پروانہ سوزد نے صدائے بلبلے

(ایم اے مہدی آباد )
#کاپی

P.C
31/03/2022

P.C

Rzong Mehdiabad
30/03/2022

Rzong Mehdiabad

Rock paintings, Dolung, Mehdiabad, Kharming.Rock carving, Rock engraved Buddhisattvas Figure, Rzong Mohalla Mehdiabad.Ro...
24/04/2021

Rock paintings, Dolung, Mehdiabad, Kharming.
Rock carving, Rock engraved Buddhisattvas Figure, Rzong Mohalla Mehdiabad.
Rock carvings, Rock engraved Buddhisattvas Figure, Rzong Mohalla, Mehdiabad

Address

Mehdiabad
16400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buddha Rock Rzong Mehdiabad Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share