Sindhi shias

Sindhi shias تعلیماتِ محمد و آلِ محمد کو عام کرنا اور دنیاۓ تشیع کے حالات سے باخبر رہنے کے لیۓ ھمارے پیج کو لاٸک اور فالو کریں

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَتحریڪ نفاذ فقه جعفريه کے سربراہآغا سید حامد علی شاہ موسوی صاحب برضائے الٰہی...
25/07/2022

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
تحریڪ نفاذ فقه جعفريه کے سربراہ
آغا سید حامد علی شاہ موسوی صاحب برضائے الٰہی انتقال فرما گئے ہیں۔ مولا ع قبلہ کے درجات بلند فرمائیں۔

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات❤
19/07/2022

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات

میری بھی عید ہوگی جب عیدِ غدیر ہوگی😍علی۴ کا ہاتھ محمد (ص) کے ہاتھ میں بلند ہوگا منافق کی موت ہوگی اور حیدر؁ کی عید ہوگی❤
18/07/2022

میری بھی عید ہوگی جب عیدِ غدیر ہوگی😍
علی۴ کا ہاتھ محمد (ص) کے ہاتھ میں بلند ہوگا
منافق کی موت ہوگی اور حیدر؁ کی عید ہوگی❤

18/07/2022




16/07/2022
05/07/2022

‏رسول اللہ ص نے فرمایا

اے ابوذر تم علمی گفتگو کی مجالس میں شرکت کیا کرو یہ خدا کے نزدیک ہزار رات کی عبادت سے بہتر ہے کہ ہر شب ہزار رکعت پڑھو

مفاتیح الحیات صفحہ 343

امام محمد بن علیؑ جنہیں الجواد بھی کہا جاتا ہے اور التقیؑ بھی۔ امام تقی الجوادؑ کی عمر فقط نو برس تھی جب آپ کے والد امام...
29/06/2022

امام محمد بن علیؑ جنہیں الجواد بھی کہا جاتا ہے اور التقیؑ بھی۔ امام تقی الجوادؑ کی عمر فقط نو برس تھی جب آپ کے والد امام علی رضاؑ اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ آپ کو تقی اُس تقوے کی وجہ سے کہا جاتا ہے جو اہلیبیتؑ کا خاصہ ہے، آپ کو الجواد اس لیے کہا جاتا ہے کیوں کہ آپ غریبوں کے مددگار تھے، مسکین کی دارسی کرتے تھے، مہمان نواز تھے۔ آپؑ سخیوں کے گھرانے کے وارث ہیں۔ آپ تقی الجوادؑ ہیں۔ محبان اہل بیت علیھم السلام امام الجواد علیہ السلام کو باب المراد کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ آپ نے نو برس کی عمر میں اپنے علم وحلم سے علماء و فقہا سمیت حاکم وقت مامون الرشید کو بھی حیران کردیا تھا۔

محبان اہل بیت علیھم السلام آج بھی اپنے گھروں کو "الجواد" کے نام سے نسبت دیکر باب المراد سے اپنی مودت کا اظہار کرتے ہیں۔ امام الجواد علیہ السلام کے اپنے چاہنے والوں کیلئے عطا کردہ تحفے "حرز جواد" کو انگشتری میں پہن کر خود کو امام الجواد علیہ السلام کی حفاظت کے حصار میں تصور کرتے ہیں۔ وہ حرز الجواد جو امام الجواد علیہ السلام کے پاس اپنی جدہ سیدہ سلام اللہ علیھا کی نشانی تھا۔ جس کیلئے امام الجواد علیہ السلام نے فرمایا تھا کہ یہ ملک الموت کے علاوہ ہر شے سے محفوظ رکھتا ہے۔
۔
آپ کی عمر فقط پچیس برس تھی جب عباسی خلیفہ معتصم باللہ نے آپ کو شہید کیا۔ ٢٩ ذوالقعدہ آپ کی شہادت کی تاریخ ہے۔ آپ اپنے دادا امام موسی الکاظمؑ کے ساتھ بغداد کے قریب کاظمین میں مدفون ہیں۔ یہ دونوں امام "کاظمین الغیط" یعنی اپنے غصے پر قابو رکھنے کیلئے معروف تھے۔ اسی نسبت سے اس جگہ کو کاظمین کہا جاتا ہے۔ صحن کاظمین ہو یا لفظ کاظمین، ان دونوں میں ہی محبانِ اہلیبیتؑ کیلئے راحت، سکون اور عافیت ہے۔
۔
#نوردرویش

17/06/2022


ایران: پاکستان کی تیل،گیس،بجلی کی ضرورت کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئسی
17/06/2022

ایران: پاکستان کی تیل،گیس،بجلی کی ضرورت کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،
ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئسی

🔸 ہم بھی سر تسلیم خم کرلیں گےبیدار رہنے کا مطلب ہے زندگی کی لذتوں سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملنا، اور سونے کا مطلب ہے سب...
15/06/2022

🔸 ہم بھی سر تسلیم خم کرلیں گے

بیدار رہنے کا مطلب ہے زندگی کی لذتوں سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملنا، اور سونے کا مطلب ہے سب کچھ معطل ہوجانا۔ اگر ہمارے ہاتھ میں ہوتو ہم کبھی نہ سوئیں اور اپنی زندگی کو معطل نہ کریں۔ لیکن ہم اتنا تھک جاتے ہیں کہ نیند کے سامنے سر تسلیم خم کرلیتے ہیں اور اس تھکاوٹ سے نجات حاصل کرنے کے لئے اپنے آپ کو نیند کے سپرد کردیتے ہیں۔ ہم موت کے آگے بھی ایسے ہی سر تسلیم خم کریں گے۔


Address

Main Road Mehar
Mehar

Telephone

+923063203292

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindhi shias posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Sindhi shias:

Share