Maktab e Fizzah S.A.

Maktab e Fizzah S.A. یہ پیج مدرسہ فضہ(رح) کنیزِ فاطمہؓ الزہراء ( ع) سے منصوب ہ?

امام بارگاہ بی بی شھر بانو سلام اللہ علیھا میں خواتین اور بچوں کے لیے مکتبِ فضہ سلام اللہ علیھا کے نام سے ایک دینی تعلیم کا مرکز بنایا جائے گا جو کہ زیرِتعمیر ہے۔ اس آبادی کے لوگ بہت ہی غریب اور کم پڑھے لکھے ہیں۔ اس سلسلے میں وہیں کہ ایک مقامی باشندے سلمان بلوچ جو کہ ایک محنت کش ہے اس کی یہ خواہش تھی کہ اس کے پاس جو ایک چھوٹا سا زمین کا ٹکڑا ہے اس پر اگر کوئی ٹرسٹ مدرسہ بنا دے تو وہ اس کام کہ لیے

اپنی زمین اُس ٹرسٹ کو وقف کردے گا۔ الحمد للہ، فاطمۃ الزھراءعلیہ السلام ویلفیر ٹرسٹ (رجسٹرڈ) کراچی نے اللہ کی دی ہوئی توفیق سے اس کام کی ذمہ داری قبول کی اور اب بنیادی کام کیا جا چکا ہے اور اب تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ انشاء اللہ تعمیر کا کام نیک لوگوں کے تعاون سے جلد مکمل ہوگا اور پھر باسم ربك الذي خلق سے علم کا آغاز ہو چائے گا۔

Address

امام بارگاہ بی بی شہر بانو سلام الله عليه, شیدی قبرستان
Matli

Telephone

+923332192510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktab e Fizzah S.A. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Maktab e Fizzah S.A.:

Shortcuts

Share