Ahle Islam

Ahle Islam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahle Islam, Religious organisation, Keerio Mohalla Matli, Matli.

19/01/2025
10/08/2023

🍁 *سمندر کی جھاگ جتنے گناہ بھی معاف !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ”جس نے سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ. دن میں سو مرتبہ کہا، اس کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔“*🔹
📗 «صحیح بخاری -6405

07/08/2023

🌱 *تقدیر پر ایمان اور اس پر راضی ہونا!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :طاقت ور مومن اللہ کے نزدیک کمزور مومن کی نسبت بہتر اور زیادہ محبوب ہے ،جبکہ خیر دونوں میں (موجود) ہے ۔ جس چیز سے تمہیں (حقیقی) نفع پہنچے اس میں حرص کرو اور اللہ سے مدد مانگو اور کمزور نہ پڑو (مایوس ہو کر نہ بیٹھ) جاؤ ،اگر تمہیں کوئی (نقصان) پہنچے تو یہ نہ کہو :کاش! میں (اس طرح) کرتا تو ایسا ایسا ہوتا ، بلکہ یہ کہو : (یہ) اللہ کی تقدیر ہے ، وہ جو چاہتا ہے کرتا ہے ، اس لیے کہ (حسرت کرتے ہوئے) کاش (کہنا) شیطان کے عمل (کے دروازے) کو کھول دیتا ہے۔*🔹
📗 «صحیح مسلم-6774»

06/08/2023

🍂 *کثرت سے استغفار کرنا !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میرے دل پر غبار سا چھا جاتا ہے تو میں (اس کیفیت کے ازالے کے لیے) ایک دن میں سو بار اللہ سے استغفار کرتا ہوں۔*🔹
📗 «صحیح مسلم-6858»

06/08/2023

23/10/2022

ہماری دعا قبول کیوں نہیں ہوتی

Address

Keerio Mohalla Matli
Matli
72010

Telephone

+923013671656

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahle Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share