09/06/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوسناک خبر:
استاذ العلماء، مہتمم مدرسہ عبداللہ بن مسعود (ماتلی)، حضرت مولانا مفتی مشتاق احمد صاحب کی ہمشیرہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ: آج بروز منگل، دوپہر 2:00 بجے، مدنی سوسائٹی (شہدادپور) میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی اپیل ہے۔