Usama Shah - Islam TV

Usama Shah - Islam TV In this page, we will upload Islamic videos, Islamic whatsapp status, recitations of the Holy Quran and other Islamic videos. Inshallah

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيطَانِ الرَّجِيمِإِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا ﴿٦﴾اردو: بیشک (ہر) مشکل کے بعد آسانی ہےEnglish...
18/03/2025

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيطَانِ الرَّجِيمِ
إِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا ﴿٦﴾

اردو: بیشک (ہر) مشکل کے بعد آسانی ہے
English: Indeed, with hardship comes ease.
Spanish: Ciertamente, con la dificultad hay facilidad .
Hindi: बेशक, कठिनाई के साथ आसानी है.

[Surah Inshirah: 6]

15/12/2024

Topic: Har Kaam Ke Peeche Allah Ta ala Ki Hikmat Hoti Hay.
Speaker: Dr Mehboob Abu Asim (Hafizahullah)
Duration: 03 Minutes, 08 Seconds

15/08/2023

دو ایسے گناہ جن کی سزا ملے بغیر انسان کو موت نہیں آ سکتی!
مقرر: فضیلۃ الشیخ مولانا جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ تعالیٰ

Two such sins for which a person cannot die without being punished
[ 2 deadly sins]
Speaker: Sheikh Hafiz Jalaluddin Qasmi Saheb

#اسلام #اسلامي

02/05/2023

سورہ یس کی فضیلت
علامہ ہشام الہی ظہیر حفظہ اللہ تعالیٰ

21/02/2023

سبحان اللہ! اللہ تعالیٰ کتنا رحیم ہے!
How much Merciful is Allah (S.W.T)

مقرر: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد راشد شریف میؤ حفظہ الله تعالیٰ
(مدرس مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث گھمن آباد، حیدرآباد)
Speaker: Hafiz Muhammad Rashid Shareef Meo Hafizahullah Ta'ala

20/10/2022

عنوان: کیا اللّٰه تعالیٰ نے انبیاء علیہم السلام کو علم غیب عطا کیا تھا؟
مقرر: فضیلۃ الشیخ سید توصیف الرحمٰن راشدی حفظہ اللّٰه تعالیٰ
Topic: Did Allah (S.W) grant "The Knowledge Of Unseen" (Ilm e Ghaib) to the Prophets (A.S)

Speecher: Fazilat-u-Sheikh Syed Tauseef ur Rehman Rashidi

18/10/2022

کیا جادو کرنا جائز ہے؟
مقرر: شیخ توصیف الرحمٰن راشدی حفظہ اللہ تعالیٰ

#جادو

17/09/2022

عنوان: قوت حافظہ بڑھانے کا طریقہ
How to increase your memory?

مقرر: فضیلۃ الشیخ قاری صہیب احمد میر محمدی حفظہ اللہ تعالیٰ
Fazilat-u-Sheikh Qari Sohaib Ahmed Meer Muhammadi Hafizahullah-u-Ta'ala

ایک بہترین دعا!اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ اَللّٰھُمَ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِی...
13/09/2022

ایک بہترین دعا!
اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ اَللّٰھُمَ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِیْ لَآ اِلَہَ اِلَّااَنْتَ
اے اللہ! میرے بدن میں مجھے عافیت دے ،اے اللہ! میرے کانوں میں مجھے عافیت دے ، اے اللہ! میری آنکھوں میں مجھے عافیت دے ، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
(ابوداؤد:3؍359)

25/08/2022

اپنے دل کی اصلاح کے لیے یہ چند منٹ کا وڈیو کلپ لازمی سنیں۔
مقرر: شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ تعالیٰ

اگر وڈیو پسند آئے تو وڈیو کو لائیک کریں، کمینٹ کریں۔
اگر آپ دین کی دعوت کو پھیلانے میں ہماری مدد کرنا چاہتے ہیں تو ہماری وڈیو کو شیئر کریں۔
جزاکم اللہ خیرا

19/08/2022

مشرکوں کے اسٹیج پر آ کر توحید بیان کرنے والے شخص محمد سرور بٹ کو اسٹیج پر ہی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
"لاثانی صرف اللہ کی ذات ہے"
#لاثانی

Address

Matli

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Shah - Islam TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Usama Shah - Islam TV:

Share