Asgharia Ilm o Amal Tahreek Pak Official

Asgharia Ilm o Amal Tahreek Pak Official Asgharia Ilm o Amal Tahreek Pakistan was established April 2016 in sakrand to provide education

 #تعزیتاصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی ایریا یونٹ سیکریٹری محترم گل محمد حیدری کی نواسی کا انتقال ہوگیا ہے ،
27/05/2026

#تعزیت

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی ایریا یونٹ سیکریٹری محترم گل محمد حیدری کی نواسی کا انتقال ہوگیا ہے ،

26/05/2026





*وقت کی سوئیاں، واپس نہیں ہوں گی اور خطے کی اقوام اور ان کی سرزمینیں، اب کبھی امریکی اڈوں کی ڈھال نہیں بنیں گی۔ اب امریک...
26/05/2026

*وقت کی سوئیاں، واپس نہیں ہوں گی اور خطے کی اقوام اور ان کی سرزمینیں، اب کبھی امریکی اڈوں کی ڈھال نہیں بنیں گی۔ اب امریکا کے پاس خطے میں شیطانی حرکتوں اور فوجی اڈے بنانے کا کوئی محفوظ ٹھکانہ نہیں ہوگا اور ساتھ ہی وہ روز بروز اپنی پرانی پوزیشن سے دور ہوتا جائے گا۔*

رھبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ائ

   `روز عرفہ`*امام حسین علیہ السلام**اے پروردگار! تو نے بغیر کسی چیز کے بدلے اپنی محبت و مہربانی کی، مجھ پر احسان کیا او...
26/05/2026




`روز عرفہ`

*امام حسین علیہ السلام*

*اے پروردگار! تو نے بغیر کسی چیز کے بدلے اپنی محبت و مہربانی کی، مجھ پر احسان کیا اور مجھے کافر بادشاہوں کے دور میں پیدا نہیں کیا کہ جنہوں نے تیرے فرمان کو توڑا اور تیرے رسولوں کو جھٹلایا۔*

> دعائے عرفہ سے اقتباس

   @ ضلع مٹیاری30- 31 مئی ہفتہ - اتوار وزیٹر: محترم ایاز علی عسکری صاحبمرکزی تعلیم و تربیت سیکریٹری
25/05/2026




@ ضلع مٹیاری
30- 31 مئی
ہفتہ - اتوار

وزیٹر: محترم ایاز علی عسکری صاحب
مرکزی تعلیم و تربیت سیکریٹری



   @ ضلع بدین30- 31 مئی ہفتہ - اتوار وزیٹر: محترم علی اصغر جعفری صاحبمرکزی ابلاغ عامہ سیکریٹری
25/05/2026




@ ضلع بدین
30- 31 مئی
ہفتہ - اتوار

وزیٹر: محترم علی اصغر جعفری صاحب
مرکزی ابلاغ عامہ سیکریٹری



   @ ضلع شہدادکوٹ/ لاڑکانہ30- 31 مئی ہفتہ - اتوار وزیٹر: محترم ارشد حسین قاضی صاحب مرکزی فنانس سیکریٹری
25/05/2026




@ ضلع شہدادکوٹ/ لاڑکانہ
30- 31 مئی
ہفتہ - اتوار

وزیٹر: محترم ارشد حسین قاضی صاحب
مرکزی فنانس سیکریٹری



   @ ڈویژن/ ضلع سکھر30- مئیوزیٹر: محترم علی گل جعفری صاحب مرکزی جنرل سیکریٹری
25/05/2026




@ ڈویژن/ ضلع سکھر
30- مئی

وزیٹر: محترم علی گل جعفری صاحب
مرکزی جنرل سیکریٹری



    @ یونٹ جام بگھیو ضلع مٹیاری سندھ کتاب:تعلیمات اھلبیت ع جدیدمصنف: استاد محترم سید حسین موسوی صاحب اصغریہ علم و عمل تح...
25/05/2026




@ یونٹ جام بگھیو ضلع مٹیاری سندھ
کتاب:تعلیمات اھلبیت ع جدید
مصنف: استاد محترم سید حسین موسوی صاحب

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان یونٹ جام بگھیو کی جانب سے اسٹڈی سرکل منعقد کیا گیا



   #درس @ نوابشاھ سٹیدرس کا عنوان۔ حالاتِ حاضرہ اور ہماری زمیداری مدرس۔ مولانا سید نثار حسین نقوی صاحب اصغریہ علم و عمل ...
25/05/2026



#درس
@ نوابشاھ سٹی
درس کا عنوان۔ حالاتِ حاضرہ اور ہماری زمیداری
مدرس۔ مولانا سید نثار حسین نقوی صاحب

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان یونٹ سٹی نوابشاھ کی جانب سے درس منعقد کیا گیا



09 ذوالحج شھادت حضرت مسلم ابن عقیل علیہ السلام تمام عالم اسلام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
25/05/2026

09 ذوالحج

شھادت حضرت مسلم ابن عقیل علیہ السلام
تمام عالم اسلام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں



Address

Matiari

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asgharia Ilm o Amal Tahreek Pak Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Asgharia Ilm o Amal Tahreek Pak Official:

Share