SUC MATIARI

SUC MATIARI یاصاحب الزمان عج ادرکنی

08-04-2026 ولیج محمود ڈیتہا/پليجانی:ولیج محمود ڈیتہا کی معزز شخصیت مير مرتضی ڈیتہو، مختيارعلی ڈیتہو کی ھمشيره کے انتقال ...
10/04/2026

08-04-2026 ولیج محمود ڈیتہا/پليجانی:
ولیج محمود ڈیتہا کی معزز شخصیت مير مرتضی ڈیتہو، مختيارعلی ڈیتہو کی ھمشيره کے انتقال پر شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل مٹياری صدر مولانا سید قمبرعلی شاھ نقوی،سینئر نائب صدرزوارصیفل خان حاجانو،جنرل سیکرٹری زوارطالب حسین منتظری،سید عادل حسین شاہ،فنانس سیکرٹری زوارنوربخش نائچ حسینی،نوید گل نائچ ولیج محمود ڈیتہا پہنچ کر زوار میر مرتضیٰ ڈیتہو سے انکی ھمشیرہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی وبلندی درجات کے لئے دعا فرمائی۔.

29-03-26 راوت حاجانو/جئندل کوٹ: شيعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل مٹیاری سينئرنائب صدر زوارصيفل خان حاجانو کے بہائی نواب پہ...
30/03/2026

29-03-26 راوت حاجانو/جئندل کوٹ:
شيعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل مٹیاری سينئرنائب صدر زوارصيفل خان حاجانو کے بہائی نواب پہوٹو خان حاجانو کے انتقال پر شيعہ علماء کونسل ڈویژن حیدرآباد جنرل سیکرٹری برادرعلی محمد شاکر،ضلع جامشورو سینئر نائب صدر جمعہ خان مولائی،یونٹ علی آباد صدر سید امداد علی شاھ نے فاتحہ خوانی وبلندی درجات کے لئے دعا فرمائی۔
اس موقع پر تحصیل مسو صدر زوارعابد علی حاجانو بہی ھمراھ تہے۔



28-03-2026 مٹیاری:شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع مٹیاری جنرل سیکرٹری مولانا مریدعلی حسینی کی مٹیاری عمرانی ھائوس آمد تحصیل...
30/03/2026

28-03-2026 مٹیاری:
شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع مٹیاری جنرل سیکرٹری مولانا مریدعلی حسینی کی مٹیاری عمرانی ھائوس آمد تحصیل مٹياری جنرل سیکرٹری زوارطالب حسین منتظری سے خصوصی ملاقات حالات حاضرہ اور تنظیمی امور پر اھم گفتگو۔
اس موقع پر زوار نظرعباس حسینی بہی ھمراھ تہے۔




24-03-26 مولابخش سیال/جئندل کوٹ: ولیج مولا بخش سیال میں بادشاہ سیال،شریف سیال،ممتاز سیال،ذاکر سیال ودیگر کے جانب سے شيعہ...
26/03/2026

24-03-26 مولابخش سیال/جئندل کوٹ:
ولیج مولا بخش سیال میں بادشاہ سیال،شریف سیال،ممتاز سیال،ذاکر سیال ودیگر کے جانب سے
شيعہ علماء کونسل پاکستان ضلع مٹياری کے وفد کے مان میں ظہرانے کا اھتمام کیا گیا،
جس میں شیعہ علماء کونسل صوبائی نائب صدر محترم قربان علی حیدری،سابقہ صوبائی کونسل میمبر ضلع مٹياری محترم سيد علی محمد شاھ نقوی بخاری،محترم سيدشاھ محمد شاھ بخاری،شيعہ علماء ضلع مٹیاری ڈپٹی جنرل سيکريٹری راشدعلی کہوسو،سابقہ ضلع جنرل سيکريٹری مولانا مشتاق علی مھدوی،سابقہ ضلع ماليات سيکريٹری مولانا حسين بخش حسينی،تحصیل مٹیاری جنرل سيکريٹری زوارطالب حسين منتظری،سابقہ نائب صدر تحصیل ھالا زواربھادرعلی سيال، سابقہ تحصیل ھالا جنرل سيکريٹری مولانا غيورعباس حيدری،يونٹ بہانوٹ جنرل سيکريٹری زوارمنصورعلی سيال،محمدجمن بگہیو،شاھدعلی نے وفد کی صورت میں دسترخوان پر شرکت فرمائی اور آخر میں دعائے خیر فرمائی۔



24-03-26 راوت حاجانو/جئندل کوٹ: شيعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل مٹیاری سينئرنائب صدر زوارصيفل خان حاجانو کے بہائی نواب پہ...
26/03/2026

24-03-26 راوت حاجانو/جئندل کوٹ:
شيعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل مٹیاری سينئرنائب صدر زوارصيفل خان حاجانو کے بہائی نواب پہوٹو خان حاجانو کے انتقال پر شيعہ علماء کونسل ضلع مٹياری کے وفد جس میں شیعہ علماء کونسل صوبائی نائب صدر محترم قربان علی حیدری،سابقہ صوبائی کونسل میمبر ضلع مٹياری محترم سيد علی محمد شاھ نقوی بخاری،محترم سيدشاھ محمد شاھ بخاری،شيعہ علماء ضلع مٹیاری ڈپٹی جنرل سيکريٹری راشدعلی کہوسو،سابقہ ضلع جنرل سيکريٹری مولانا مشتاق علی مھدوی،سابقہ ضلع ماليات سيکريٹری مولانا حسين بخش حسينی،تحصیل مٹیاری نائب صدرور زوارمولانا محمد عرس خاصخيلی،وزیرعلی ساھووال،تحصیل مٹیاری جنرل سيکريٹری زوارطالب حسين منتظری،فنانس سیکرٹری زوارنوربخش نائچ حسینی،زوارطالب حسین پلیجو،سابقہ نائب صدر تحصیل ھالا زواربھادرعلی سيال،تحصیل ھالا سابقہ جنرل سيکريٹری مولانا غيورعباس حيدری،يونٹ بہانوٹ جنرل سيکريٹری زوارمنصورعلی سيال،يونٹ پنہون ساھووال کے اراکین محمد موسیٰ ساھووال،تاج محمد ساھووال،محمدجمن بگہیو،شاھدعلی نے وفد کی صورت میں فاتحہ خوانی وبلندی درجات کے لئے دعا فرمائی۔



21-03-2026 قاسم آباد/حیدرآباد:حرم حضرت مولا عباس علمدار باوفا عہ کے خدام،قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید...
25/03/2026

21-03-2026 قاسم آباد/حیدرآباد:
حرم حضرت مولا عباس علمدار باوفا عہ کے خدام،
قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے مخلص ساتھی علامہ ڈاکٹر زوار کرم علی حیدری الکربلائی کو وطن عزیز پہنچنے پر شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع مٹیاری کے سابقہ صوبائی کونسل میمبر سید علی محمد شاھ نقوی بخاری،تحصیل مٹیاری جنرل سیکرٹری زوارطالب حسین منتظری،زوارسید شاھ محمد شاھ،راشدعلی میمن،شاھدعلی،محمد جمن نے مبارکباد پیش کئی۔



19-03-2026 سعیدآباد/مٹیاری:قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی،مرکزی سیکرٹری جنرل ع...
19/03/2026

19-03-2026 سعیدآباد/مٹیاری:
قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی،مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر الحسن میثمی کی ہدایت و رہنمائی میں زہرا اکیڈمی کے زیر اہتمام شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع مٹیاری کے زیر انتظام رمضان المبارک میں 60 مقامات پر تبلیغی سینٹرز قائم کئے گئے مبلغین کی خدمات کے پیش نظر جامع مسجد فاطمۃ الزہرا سہ نیو سعیدآباد ضلع مٹیاری میں سیمینار بیاد شہید راھ حق رہبر معظم بانی انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنائی و سفیران امیر المومنین علی علیہ السلام منعقد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت شیعہ علماء کونسل صوبائی نائب صدر قربان علی حیدری ،ڈویزں حیدرآباد جنرل سیکرٹری مولاناعلی محمدشاکر نے کئی،انکے علاوہ سینئرعالم دیں مولانا قربان علی بھٹ شاھی،مولانااعجازعلی شریعتی،مولاناسکندرعلی سعیدی،مولانا فھیم علی انقلابی،مولانا ذوالفقار علی مطھری،مولانا سیدقمبرعلی شاھ،زوارطالب حسین منتظری،مولاناغلام اکبر کریمی اوردیگر تنظیمی زمیدارن وعلماء کرام ومبلغین نے بھرپور شرکت کئی۔۔
مولانا مریدعلی حسینی جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع مٹیاری



14-03-2026 مٹیاری:قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ العالی کے حکم پر پوری ملک کی طرح بعد نماز جمعہ م...
14/03/2026

14-03-2026 مٹیاری:
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ العالی کے حکم پر پوری ملک کی طرح بعد نماز جمعہ مرکزی جامع مسجد امام زین العابدین علیہ السلام مٹیاری سے پریس کلب مٹیاری تک قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی فلسطین مسلمانوں کے اظھار ھمدردی اور شھادت سفیر امن ملت اسلامیہ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ رھبر معظم
آم ری کہ اس رائی ل کے خلاف پرامن احتجاج مظاھرہ کیا گیا،
مٹیاری پریس کلب اور سٹی پریس کلب سمیت تمام صحافی برادران الیکٹرانک میڈیا،پرنٹ میڈیا،ویب چینلز کے شکر گذار ہین جنہوں نے ھمیشہ کی اس مرتبہ بھترین کوریج میں ساتھ دیا۔امید کرتے ہیں آگے بہی بھترین تعاون رہیگا خداوند کریم آپکے توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے۔
زوارطالب حسین منتظری جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل مٹياری۔




13/03/2026
13-03-2026 مٹیاری:قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ العالی کے حکم پر پوری ملک کی طرح بعد نماز جمعہ م...
13/03/2026

13-03-2026 مٹیاری:
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ العالی کے حکم پر پوری ملک کی طرح بعد نماز جمعہ مرکزی جامع مسجد امام زین العابدین علیہ السلام مٹیاری سے پریس کلب مٹیاری تک شيعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل مٹياری کے جانب سے قبلہ اول کی آزادی اور مظلوم غزہ و فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی،رہبر انقلاب کی شہادت اور مسلط کردہ جارحیت کیخلاف بھرپور احتجاج کیا گیاـ
ریلی کی قیادت اور خصوصی خطاب شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع مٹیاری سینئر رہنما علامہ مولابخش ھالائی،تحصیل مٹیاری صدرمولانا قمبرعلی شاھ،جنرل سیکرٹری زوارطالب حسین منتظری،مولانا شھزادعلی عارفی،مولانا علی مدد،مولانادوست علی نے خطاب کیا،مظاھرین نے کہاکہ رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی شہادت اور مسلط کردہ ناجائزامریکی سامراج و صہیونی جارحیت کیخلاف احتجاج کیا گیا ھے۔
مظاہرین نے کہا کہ فلسطینیوں اور ایرانیوں پر ظلم کے پہاڑ ٹوٹ چکے،امریکی سامراج و صہیون نے انسانیت سوز مظالم جس طرح ڈھائے، قتل عام کیا گیا، نسل کشی کی گئی، عورتوں، بچوں، بزرگوں کیساتھ اسپتالوں، این جی اوز ، صحافیوں اور امدادی سرگرمیوں کو جس طرح نشانہ بنایا وہ اس کی درندگی و سفاکیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
مظاہرین نے کہا کہ امریکی سامراج اورصہیونی اس حد تک سرکش ہو چکے ہیں کہ اسے بین الاقوامی سرحدوں ،قوانین اور چارٹرز تک کی پرواہ نہیں،
خطہ میں مکمل امن و امان کا قیام اور قبلہ اول کی آزادی اور مظلوم فلسطینیوں کو ان کا حق ملنے تک ہمارا یہ احتجاج جاری رہے گا۔
ریلی میں شیعہ علماء کونسل تحصیل مٹیاری زمیدارن زوارصیفل خان حاجانو،زوارمظھرعلی ملاح،زوارنوربخش حسینی،زوارعلی فیضان،مولانا مختیارعلی،عارف حسين،شاھزیب علی،زوارغلام قادرعمرانی،محمد صالح عمرانی،جواد حسين،نوید گل نائچ،نجف علی لغاری وديگر مومنين کثير تعداد ميں شرکت کئی اور
مومنین نے امریکہ اسرائیل دھشت گردی کے خلاف سخت ناری بازی کئی۔




*مٹیاری سمیت تمام آس پاس کے مومنین کو بھرپور شرکت کی دعوت عرض ھے۔*  شریک ھوکر اتحاد وحدت کا ثبوت دین،اور وقت یزید کے خلا...
12/03/2026

*مٹیاری سمیت تمام آس پاس کے مومنین کو بھرپور شرکت کی دعوت عرض ھے۔*
شریک ھوکر اتحاد وحدت کا ثبوت دین،اور وقت یزید کے خلاف آواز بلند کرین۔
کل بعد نماز جمعہ فکس 2بجے انشاءاللہ @مرکزی جامع مسجد امام زین العابدین علیہ السلام مٹیاری سے پریس کلب مٹیاری.




Address

District Matiari
Matiari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SUC MATIARI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share