Jamia Imam Ahmad Raza R.A

Jamia Imam Ahmad Raza R.A Jamia Imam Ahmad Raza & Masjid Ya Rasool Allah s.a.w

صدقہ جاریہ پانی کا انتظام کرنے میں حصہ ملا کر اپنے مرحومین کو ایصالِ ثواب کریں۔ جزاک اللہ
03/09/2021

صدقہ جاریہ پانی کا انتظام کرنے میں حصہ ملا کر اپنے مرحومین کو ایصالِ ثواب کریں۔ جزاک اللہ

*🚨 اہم اپیل 🚨*جامع مسجد یارسول اللہ ﷺ مستالہ (گوجرخان) کے تعمیراتی کام بھرپور انداز میں تیزی سے جاری ہیں،پہلے مرحلے میں ...
22/08/2021

*🚨 اہم اپیل 🚨*

جامع مسجد یارسول اللہ ﷺ مستالہ (گوجرخان) کے تعمیراتی کام بھرپور انداز میں تیزی سے جاری ہیں،

پہلے مرحلے میں عظیم الشان مسجد یارسول اللہ ﷺ کے تعمیراتی کاموں کا تخمینہ تقریباً 1 کروڑ 30 لاکھ روپے ہے،

مخیر حضرات سے تعاون کی بھرپور اپیل کی جاتی ہے۔

📞0300-9185299
📞0346-7615991

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ تَنْصُرُوا اللّٰهَ یَنْصُرْكُمْ وَ یُثَبِّتْ اَقْدَامَكُمْ(محمد:47 ، آیت:7)*ترجمہ...
21/08/2021

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ تَنْصُرُوا اللّٰهَ یَنْصُرْكُمْ وَ یُثَبِّتْ اَقْدَامَكُمْ(محمد:47 ، آیت:7)
*ترجمۂ : اے ایمان والو! اگر تم اللہ کے دین کی مدد کرو گے تو اللہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدمی عطا فرمائے گا۔
عظیم الشان مسجد یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مستالہ (گوجرخان) کے تعمیراتی کام آپ کی دلنواز محبتوں کے منتظر

پہلے مرحلے میں عظیم الشان مسجد یارسول اللہ ﷺ کے تعمیراتی کاموں کا تخمینہ تقریباً 1 کروڑ 30 لاکھ روپے ہے،

احباب کی پر خلوص دعائیں اور بھرپور تعاون درکار ہے۔

📞0300-9185299
📞0346-7615991

09/05/2021
09/05/2021

Address

Mastala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Imam Ahmad Raza R.A posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share