04/10/2026
*السلام علیکم*
*دوستو ایک ساتھی سے بوجہ بیماری شوگر کے ایک ٹانگ کاٹ دی گئی ہے۔جس کو ایک ویل چیئیر کی اشد ضرورت ہے۔تاکہ اس کو مسجد آنے جانے یا دوسری اپنے گھر کی ضروریات پورا کرنے کے لیے گھر سے باہر باآسانی آ جا سکے۔سب ساتھیوں سے گزارش ہے۔کہ اس مریض کو ویل چیئر کو عطیہ کرنے میں اپنا بھرپور تعاون ادا کرے*
*شکریہ*🤲🤲
*نوٹ👈👈* *مریض کا پورا تفصیل پرسنل میں ڈونرز کیساتھ شئیر کیا جائیگا۔شکریہ*
*آرگنائزیشن کی طرف سے رابطہ اور واٹس ایپ نمبر =03018880401*