ختمِ نبوت زندہ باد

ختمِ نبوت زندہ باد Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ختمِ نبوت زندہ باد, Religious organisation, Mardan.

26/05/2019
💔  عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی امیر مولانا عبدالمجید لدھیانوی 💔💔  انکی یوم وفات یکم فروری پر انتہائی مختصر انکی حی...
01/02/2019

💔 عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی امیر مولانا عبدالمجید لدھیانوی 💔
💔 انکی یوم وفات یکم فروری پر انتہائی مختصر انکی حیات و خدمات پر نظر💔

وفاق المدارس العربیہ کے مرکزی سرپرست ، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے امیر، مدرسہ باب العلوم کہروڑ پکا کے مہتم اور معروف عالم دین شیخ المشائخ حضرت اقدس مخدومنا المکرم مولانا عبدالمجید لدھیانوی صاحب نور اللہ مرقدہ ملتان میں وفاق المدارس کے ایک مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے ھونیوالے اجلاس کی صدارت فرمارھے تھے کہ اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے اس دوران انہوں نے مدارس کی ملک بھر میں دینی خدمات کے موضوع پر اپنا آخری خطاب کیا اچانک دل کا دورہ پڑا پڑنےکے بعد ان کو فوری طور کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ ملتان لے جانے کی کوشش کی گئی لیکن وہ دم توڑ چکے تھے۔
مولانا عبدالمجید لدھیانوی دنیاکے عظیم خطاط اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے نائب امیرسید نفیس الحسینی نور اللہ مرقدہ کے خلیفہ اورحضرت اقدس مفتی محمودنور اللہ مرقدہ کے خاص شاگرد تھے ۔

منجانب : عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت یونٹ ڈاگئ سٹاپ سیرئے کورونہ مردان

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ختمِ نبوت زندہ باد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share