جامعہ دارالعلوم گل بہار ہاتھیان مردان

  • Home
  • Pakistan
  • Mardan
  • جامعہ دارالعلوم گل بہار ہاتھیان مردان

جامعہ دارالعلوم گل بہار ہاتھیان  مردان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ دارالعلوم گل بہار ہاتھیان مردان, Mosque, Mardan.

04/02/2026

دارلعلوم گل بہار دستار بندی کے موقع پر مولانا محمد عاصم صاحب کا حطاب

04/02/2026

دارلعلوم گل بہار دستار بندی کے موقع پر مولانا محمد عاصم صاحب حطاب

15/01/2026

سالانہ دستاربندی وختم بخاری شریف دارالعلوم گلبھار ہاتھیان بروز اتوار بتاریخ 1فروری 2026
بوقت صبح 8بجے

ماہانہ جائزہ دارالعلوم گلبہار ہاتھیان 12,10,2025
13/10/2025

ماہانہ جائزہ دارالعلوم گلبہار ہاتھیان
12,10,2025

14/08/2025

پاکستان زندہ باد
بانی پاکستان نے فرمایا !
13 اپریل 1948ء کو اسلامیہ کالج پشاور

"ہم نے پاکستان کا مطالبہ زمین کا ایک ٹکڑا حاصل کرنے کے لیے نہیں کیا بلکہ ہم ایسی جائے پناہ چاہتے تھے جہاں ہم اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی
زندگی بسر کر سکے

جامعہ دارالعلوم گلبہار اج جشن ازادی کے موقع پر @ننگیال ملی نغمہ پیش کر رہے ہے

پاکستان زندہ باد   ہمیں اختلاف سسٹم سے ہوسکتا ہے سسٹم چلانے والوں سے ہوسکتا ہے لیکن یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور...
13/08/2025

پاکستان زندہ باد

ہمیں اختلاف سسٹم سے ہوسکتا ہے سسٹم چلانے والوں سے ہوسکتا ہے لیکن یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ❤️
جامعہ دارالعلوم گلبہار کی طرف سے کل صبح ۹ بجے جشن ازادی اور شجر کاری مہم کے حوالے سےایک پروقار تقریب کا انعقاد ہوگا۔ سب دوستوں کو شرکت کی دعوت ہیں۔

چوتھاسالانہ دستاربندی دارالعلوم گلبھار ہاتھیان بروز بدھ بتاریخ 5فروری 2025 بوقت دوپہر 1بجہ مہمان خصوصی مناظر اسلام وکیل ...
02/02/2025

چوتھاسالانہ دستاربندی دارالعلوم گلبھار ہاتھیان بروز بدھ بتاریخ 5فروری 2025 بوقت دوپہر 1بجہ مہمان خصوصی مناظر اسلام وکیل احناف حضرت مولانا مفتی محمد ندیم المحمودی صاحب

سالانہ دستاربندی  وختم القرآن دارالعلوم گلبھار ہاتھیان بروز بدھ بتاریخ 5فروری دوپہر 1بجہ تمام مسلمانوں کو شرکت کی دعوت د...
22/01/2025

سالانہ دستاربندی وختم القرآن دارالعلوم گلبھار ہاتھیان بروز بدھ بتاریخ 5فروری دوپہر 1بجہ تمام مسلمانوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ھے

پاکستان زندہ باد بانی پاکستان نے فرمایا !13 اپریل 1948ء کو اسلامیہ کالج پشاور "ہم نے پاکستان کا مطالبہ زمین کا ایک ٹکڑا ...
14/08/2024

پاکستان زندہ باد
بانی پاکستان نے فرمایا !
13 اپریل 1948ء کو اسلامیہ کالج پشاور

"ہم نے پاکستان کا مطالبہ زمین کا ایک ٹکڑا حاصل کرنے کے لیے نہیں کیا بلکہ ہم ایسی جائے پناہ چاہتے تھے جہاں ہم اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی
زندگی بسر کر سکے

ہمیں اختلاف سسٹم سے ہوسکتا ہے سسٹم چلانے والوں سے ہوسکتا ہے لیکن یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ❤️
جامعہ دارالعلوم گلبہار کی طرف سے تمام اہل وطن کو جشن ازادی مبارک ہو۔

24/04/2024

Address

Mardan
23120

Telephone

03499080500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ دارالعلوم گل بہار ہاتھیان مردان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category