مدرسہ حدیقة القرآن سیرئی ضلع مردان

مدرسہ حدیقة القرآن سیرئی ضلع مردان اصلاحی دروس سننے کے لئے ہمارا پیج لائک کریں جزاکم اللہ ?

21/08/2026

ختم القرآن

20/08/2026
تقریب ختم ترجمة القرآناللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے درج ذیل حضرات کا ختمِ قرآن پاک منعقد ہو رہا ہےشرکاء:1. ماسٹر خالد خان ...
20/08/2026

تقریب ختم ترجمة القرآن

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے درج ذیل حضرات کا ختمِ قرآن پاک منعقد ہو رہا ہے

شرکاء:

1. ماسٹر خالد خان صاحب
2. ماسٹر احمد خان صاحب
3. حاجی داؤد خان صاحب
4. حاجی معتبر خان صاحب
5. محترم سعد الحق صاحب
6. جناب بہادر خان صاحب
7. حاجی رستم خان صاحب
8. حاجی عطاء اللہ صاحب
9. محترم بشیر احمد صاحب
10. برادر عرفان فضل صاحب
11. برادر محمد زاہد صاحب
12. حاجی خورشید صاحب
13. جناب اسلام محمد صاحب
14. محترم جناب فضل واحد صاحب
15. محترم جناب فدا محمد صاحب
16. قاری محمد اسامہ صاحب
17. قاری محمد یاسر صاحب
18. محترم مولانا امیر فضل اللہ صاحب

تاریخ: 21 اگست 2026 بروز جمعۃ المبارک بعد نماز عصر
مقام: جامع مسجد میاں عمر سیرئی، ضلع مردان
مدرس: الشیخ مولانا عنایت اللہ حفظہ اللہ
شیخ القرآن والحدیث، جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن سخاکوٹ

اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور تمام شرکاء کو برکت عطا فرمائے۔ آمین

31/03/2026

مدرسہ حدیقۃ القرآن میاں عمر سیرئی کے زیر تحت سالانہ دستار بندی کے ڈاکومنٹری
پلیز شئر کریں

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ حدیقة القرآن سیرئی ضلع مردان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category