ختم نبوت U/C بابوزئى

ختم نبوت U/C بابوزئى We are followers and protect the last prophet Hazrat Muhammad (SAW)

07 ستمبر 1974تاریخ اسلام اور تاریخ پاکستان کا تاریخی دنجس دن پاکستان کی نیشنل اسمبلی نے متفقہ طور پر قادیانیوں کو غیر مس...
07/09/2026

07 ستمبر 1974
تاریخ اسلام اور تاریخ پاکستان کا تاریخی دن
جس دن پاکستان کی نیشنل اسمبلی نے متفقہ طور پر قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا تھا۔
قُلْ جَآء الْحَقُّ وَ زَھَقَ الْبَاطِلُ، اِنَّ الْبَاطِلَ کَانَ زَھُوْقًا۔

آج بروز ہفتہ بعد از نماز عشاءعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بابوزئی کے ذمہ داران کا اہم مشورہ بسلسلہساتواں سالانہ ختم نبوت کان...
05/09/2026

آج بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بابوزئی کے ذمہ داران کا اہم مشورہ بسلسلہ
ساتواں سالانہ ختم نبوت کانفرنس بابوزئی
منعقد ہوا۔ جس میں کانفرنس کی تیاری کے سلسلے میں اتفاق رائے سے اہم فیصلے کئے گئے۔ شکریہ
ساتواں سالانہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس بابوزئی نومبر کے پہلے ہفتے میں منعقد ہوگا۔ انشاءاللہ

۳ روزہ ختم نبوت کورستمام مسلمانوں سے شرکت کی درخواست
21/08/2026

۳ روزہ ختم نبوت کورس
تمام مسلمانوں سے شرکت کی درخواست

 جشن آزادی پوسٹ ، جشن آزادی پوسٹرسوچا کہ میں بھی کچھ لکھوں۔قلم کاغذ ہاتھ میں لے کر بیٹھا رہا، بہت دیر تک سوچتا رہا، اور ...
14/08/2026


جشن آزادی پوسٹ ، جشن آزادی پوسٹر
سوچا کہ میں بھی کچھ لکھوں۔
قلم کاغذ ہاتھ میں لے کر بیٹھا رہا، بہت دیر تک سوچتا رہا، اور ذہن میں یہی خیالات بار بار گردش کرتے رہے۔
مہنگائی ، بدعنوانی ، نا انصافی ، غربت
روتے بلکتے بجلی کے بلوں سے تنگ پاکستانی عوام۔
یہ سب خیالات ذہن میں آرہے تھے، اور پھر میں نے خالی کاغذ پر صرف اتنا ہی لکھ دیا۔
جشن آزادی مبارک
"پاکستان زندہ باد"

کل بروز اتوار بتاریخ 09 اگست 2026 بعد از نماز عشاءعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بابوزئی کے ذمہ داران کا اہم مشورہ جامع مسجد غ...
10/08/2026

کل بروز اتوار بتاریخ 09 اگست 2026 بعد از نماز عشاء
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بابوزئی کے ذمہ داران کا اہم مشورہ جامع مسجد غونڈئی میں منعقد ہوا۔ جس میں درجہ ذیل مشوروں پر اتفاق رائے قائم ہوا۔

1)- ساتواں سالانہ ختم نبوت کانفرنس بابوزئی کا انعقاد
2)- تحصیل کاٹلنگ کے زیراہتمام ختم نبوت کورس میں بابوزئی سے شرکت
3)- بابوزئی سالانہ ختم نبوت کانفرنس سے پہلے پورے یونین کونسل کا محلہ وائز اجلاس کے انعقاد
4)- بابوزئی میں ختم نبوت کورس کا انعقاد

31/07/2026

مرکزی ناظم اعلیٰ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حضرت مولانا عزیز الرحمن جالندھری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے جنازے کا منظر

آج بروز جمعرات بعد از نماز عشاء مدینہ مسجد روشن آباد (پیش امام مولانا نصیر خان صاحب) میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بابوزئ...
09/07/2026

آج بروز جمعرات بعد از نماز عشاء مدینہ مسجد روشن آباد (پیش امام مولانا نصیر خان صاحب) میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بابوزئی کا ماہانہ اجلاس قاری ہمت خان صاحب (امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بابوزئی) کے صدارت میں منعقد ہوا۔

18 ذی الحجہ یومِ شہادت سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
04/06/2026

18 ذی الحجہ یومِ شہادت سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بابوزئی کا ماہانہ اجلاسبمقام --- جامع مسجد قبا پولہ بانڈہ آباخیلآج بروز اتوار بعد از نماز عشاء
31/05/2026

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بابوزئی کا ماہانہ اجلاس
بمقام --- جامع مسجد قبا پولہ بانڈہ آباخیل
آج بروز اتوار بعد از نماز عشاء

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بابوزئی کی طرف سے عید الاضحیٰ مبارک
27/05/2026

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بابوزئی کی طرف سے عید الاضحیٰ مبارک

Address

Mardan

Telephone

+923319219478

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ختم نبوت U/C بابوزئى posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share