Jamia Rahmania Mardan

Jamia Rahmania Mardan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Rahmania Mardan, Mosque, Sector M Sheikh Maltoon Town, Mardan.

تمام احباب سے بروقت شرکت کی درخواست ہے۔
18/06/2026

تمام احباب سے بروقت شرکت کی درخواست ہے۔

21/04/2026

الحمد للّٰہ!
جامعہ رحمانیہ شیخ ملتون ٹاؤن مردان کی دوسری منزل پر اسکاٹن کا کام تیزی سے جاری ہے۔
اللہ تعالیٰ اس میں برکت عطا فرمائے اور اسے جلد مکمل فرمائے۔ 🤲

11/04/2026

الحمد للّٰہ! جامعہ رحمانیہ شیخ ملتون ٹاؤن مردان میں داخلے جاری ہیں۔
✨ شعبہ جات:
1️⃣ حفظُ القرآن (پنجم پاس طلبہ کے لیے)
2️⃣ درسِ نظامی (دہم پاس طلبہ کے لیے)
3️⃣ یونیورسٹی / کالج کے طلبہ اور کاروباری حضرات کے لیے سیکنڈ ٹائم درسِ نظامی کی سہولت
4️⃣ جامعۃ الرشید کا چار سالہ دینی کورس بھی پڑھایا جاتا ہے
5️⃣ مقامی بچوں کے لیے قاعدہ، ناظرہ اور حفظ کلاسز کی سہولت موجود ہے
6️⃣ پلے گروپ سے میٹرک تک سکول کی سہولت بھی موجود ہے

📘 بہترین ماحول، تجربہ کار اساتذہ
📞 03009076192
📍 شیخ ملتون ٹاؤن سیکٹرM،نزد عبدالولی خان یونیورسٹی طورو روڈ مردان
📢 ابھی داخلہ لے کر اپنے مستقبل کو روشن بنائیں ✨

Religious School

11/04/2026

ماشاءاللّٰہ
جامعہ رحمانیہ و مسجد الفاروق، شیخ ملتون ٹاؤن مردان میں نمازِ جمعہ کا روح پرور منظر— 🤍🕌
Inayat Ur Rehman

الحمد للّٰہ! جامعہ رحمانیہ شیخ ملتون ٹاؤن مردان میں داخلے جاری ہیں۔📌 دیر میدان کے طالبِ علم مرتضیٰ نے درسِ نظامی میں داخ...
10/04/2026

الحمد للّٰہ! جامعہ رحمانیہ شیخ ملتون ٹاؤن مردان میں داخلے جاری ہیں۔
📌 دیر میدان کے طالبِ علم مرتضیٰ نے درسِ نظامی میں داخلہ لے لیا — آپ بھی اس مبارک سفر میں شامل ہوں۔
📘 شعبہ جات:
🔹 حفظ القرآن (پنجم پاس طلبہ کے لیے)
🔹 درسِ نظامی (دہم پاس طلبہ کے لیے)
🔹 یونیورسٹی/کالج کے طلبہ اور کاروباری حضرات کے لیے سیکنڈ ٹائم درسِ نظامی کی سہولت
🔹 (بی ایس) اور (بی اے)کرنے والے افراد کے لیے چار سالہ دینی کورس کی خصوصی سہولت
🔹 مقامی بچوں کے لیے: قاعدہ، ناظرہ، حفظ کلاسز کی سہولت موجود ہے
🌟 بہترین ماحول، تجربہ کار اساتذہ
📞 03009076192
📍 شیخ ملتون ٹاؤن،نزد عبدالولی خان یونیورسٹی الاصلاح سنٹر طورو روڈ مردان
📢 ابھی داخلہ لے کر اپنے مستقبل کو روشن بنائیں ✨

08/04/2026

ماشاءاللّٰہ!
جامعہ رحمانیہ شیخ ملتون ٹاؤن مردان میں کلاسِ ناظرہ (الف)کا خوبصورت منظر💐🌿

07/04/2026

ماشاءاللّٰہ! بارش میں جامعہ رحمانیہ شیخ ملتون ٹاؤن مردان کا خوبصورت منظر دل کو سکون دیتا ہے۔ 🌿✨

04/04/2026

ماشاءاللہ!
جامعہ رحمانیہ شیخ ملتون ٹاؤن مردان میں کلاسِ حفظ کا بہت خوبصورت منظر تھا۔ بچے شوق اور محنت سے قرآنِ پاک یاد کر رہے تھے۔
اللہ تعالیٰ سب کو کامیاب کرے اور قرآن سے محبت نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

03/04/2026

اللّٰهُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِكَ وَلَا تُهْلِكْنَا بِعَذَابِكَ وَعَافِنَا قَبْلَ ذٰلِكَ
اے اللہ! ہمیں اپنے غضب سے ہلاک نہ فرما اور اپنے عذاب سے برباد نہ کر، اور ہمیں اس سے پہلے عافیت عطا فرما۔
😭زلزلہ 😭

Address

Sector M Sheikh Maltoon Town
Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Rahmania Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Rahmania Mardan:

Shortcuts

Share

Category