Darbar e Aaliya Sadaat e Kanggar Faizabad Shareef

Darbar e Aaliya Sadaat e Kanggar Faizabad Shareef دربار ساداتِ کنگر شریف،فیض آبادشریف بٹ دریاں مانسہرہ۔

ان شاء اللہ الکریم سالانہ تاجدارِ ختمِ نبوت و میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس۔30 اگست بروز اتوار صبح 9 تا نماز ظہر دربار ساداتِ کن...
29/08/2026

ان شاء اللہ الکریم سالانہ تاجدارِ ختمِ نبوت و میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس۔
30 اگست بروز اتوار صبح 9 تا نماز ظہر دربار ساداتِ کنگر فیض آباد شریف بٹ دریاں مانسہرہ۔
احباب کو بھر پور شرکت کی دعوت دی جاتی ھے۔

29/08/2026

28/08/2026

عظمت و شان مصطفیٰ مختصر اور پرمغز گفتگو وارثِ سادات کنگر شریف علامہ پیر سید طاھر جمیل شاہ صاحب نقشبندی باقری فریدی دربار سادات کنگر شریف فیض آباد شریف بٹ دریا مانسہرہ۔

وارثِ ساداتِ کنگر شریف، علامہ پیر سید طاہر جمیل شاہ صاحب نقشبندی باقری فریدی نے جمعۃ المبارک کے روح پرور اجتماع سے خطاب ...
28/08/2026

وارثِ ساداتِ کنگر شریف، علامہ پیر سید طاہر جمیل شاہ صاحب نقشبندی باقری فریدی نے جمعۃ المبارک کے روح پرور اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حضور نبی اکرم ﷺ کی شانِ رحمت للعالمین پر روشنی ڈالی۔

آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر مبعوث فرمایا۔ حضور ﷺ کی سیرتِ طیبہ محبت، اخوت، عفو و درگزر اور انسانیت کی خدمت کا کامل نمونہ ہے۔ آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل ہی دنیا و آخرت کی کامیابی کا راستہ ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں حضور نبی کریم ﷺ کی سچی محبت نصیب فرمائے اور آپ ﷺ کے اسوۂ حسنہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

منجانب:
دربار ساداتِ کنگر شریف
فیض آباد شریف، بٹ دریاں،مانسہرہ۔

ان شاء اللہ الکریم
27/08/2026

ان شاء اللہ الکریم

رہے  گا  یونہی  اُن ﷺ کا  چرچا رہے گا💚پڑے خاک ہو جائیں جل جانے والے.مدرسہ اولیاۓقرآن دربار ساداتِ کنگر فیض آباد شریف بٹ ...
27/08/2026

رہے گا یونہی اُن ﷺ کا چرچا رہے گا💚
پڑے خاک ہو جائیں جل جانے والے.
مدرسہ اولیاۓقرآن دربار ساداتِ کنگر فیض آباد شریف بٹ دریاں مانسہرہ۔

Address

Mansehra
21300

Telephone

923025642143

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar e Aaliya Sadaat e Kanggar Faizabad Shareef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Darbar e Aaliya Sadaat e Kanggar Faizabad Shareef:

Shortcuts

Share