Markazi Jamiat Ahl E Hadith Mansehra مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع مانسہرہ

  • Home
  • Pakistan
  • Mansehra
  • Markazi Jamiat Ahl E Hadith Mansehra مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع مانسہرہ

Markazi Jamiat Ahl E Hadith Mansehra مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع مانسہرہ ضلع مانسہرہ
خوبصورت وادیوں پہاڑوں میدانوں سے آراستہ خطے میں بیدار جماعت مرکزی جمعیت اہلحدیث مانسہرہ ۔
رابطہ صرف واٹس ایپ پر 03185087016

29/08/2026

#𝐌𝐚𝐧𝐬𝐞𝐡𝐫𝐚
ننھے سائل
سید عبدالله شاہ حفظه اللہ کا سوال
"کیا سچ بولنا ضروری ہے؟"

فضیلۃ الشیخ سید ریاست حسین شاہ حفظه اللہ
فاضل جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ
رہنماء مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع مانسہرہ

.

27/08/2026

#𝐌𝐚𝐧𝐬𝐞𝐡𝐫𝐚
ننھے
سید عبدالله شاہ حفظه الله کی آواز میں
"رسول اللهﷺ کی محبت میں نعتیہ کلام سماعت کیجئیے؟"

فضیلۃ الشیخ سید ریاست حسین شاہ حفظه اللہ
فاضل جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ
رہنماء مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع مانسہرہ

.

25/08/2026

#𝐌𝐚𝐧𝐬𝐞𝐡𝐫𝐚
ننھے سائل
سید عبدالله شاہ حفظه اللہ کا سوال
"کیا نعت پڑھنا جائز ہے؟"

فضیلۃ الشیخ سید ریاست حسین شاہ حفظه اللہ
فاضل جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ
رہنماء مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع مانسہرہ

.

عید میلاد النبیﷺ منانے والوں کی پانچ غلط فہمیاں
25/08/2026

عید میلاد النبیﷺ منانے والوں کی پانچ غلط فہمیاں

24/08/2026

مولانا ولی الرحمان صاحب
امیر مرکزیہ ضلع مانسہرہ کی بھابھی محترمہ
اور قاری عبداللہ صاحب
(امام جامع مسجدالقحطانی
عنایت بفہ) کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللھم اغفرلھا وارحمھا وارفع درجتھا فی المھدیین آمین

23/08/2026


سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبد الکریم صاحب
امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کی زیر صدارت
مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے
مرکزی کابینہ و مجلس عاملہ کے اجلاس کی جھلکیاں ۔

.

22/08/2026

#𝐌𝐚𝐧𝐬𝐞𝐡𝐫𝐚
ننھے سائل
سید عبدالله شاہ حفظه اللہ کا سوال
"دوست کے گھر چراغاں ہم کیوں نہیں کرتے؟"

فضیلۃ الشیخ سید ریاست حسین شاہ حفظه اللہ
فاضل جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ
رہنماء مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع مانسہرہ

.

 #𝐌𝐚𝐧𝐬𝐞𝐡𝐫𝐚 اراکینِ شوریٰمرکزی جمعیت اہلحدیثتحصیل مانسہرہ کا اہم مشاورتی اجلاسجامع مسجد توحید و سنت، ڈھانگری چوک میں منعق...
21/08/2026

#𝐌𝐚𝐧𝐬𝐞𝐡𝐫𝐚
اراکینِ شوریٰ
مرکزی جمعیت اہلحدیث
تحصیل مانسہرہ کا اہم مشاورتی اجلاس
جامع مسجد توحید و سنت، ڈھانگری چوک میں منعقد ہوا،
جس میں
ضلعی مرکزیہ و یوتھ فورس ذمہ داران شریک ہوئے ۔

قائدِ ہزارہ
مولانا سرفراز خان فاروقی کی خصوصی تشریف آوری ۔

اجلاس میں تحصیل مانسہرہ میں دعوتی تحرک،
تنظیمی استحکام و فعالیت اور دیگر جماعتی امور پر
تفصیلی مشاورت کی گئی ، اس موقع پر ناظمِ اعلیٰ
مرکزیہ ہزارہ زون، مولانا سرفراز خان فاروقی کی دعوت پر
تحفظِ ختمِ نبوت کانفرنس ایبٹ آباد میں
تحصیل مانسہرہ سمیت
ضلع مانسہرہ کی تمام تحصیلوں سے
بھرپور شرکت کی یقین دہانی کروائی گئی،
جبکہ کانفرنس کی کامیابی کے لیے
ذمہ داران کی ڈیوٹیاں بھی مقرر کی گئیں ،
الله تعالیٰ اس کانفرنس کو جماعتی استحکام،
دعوتِ دین کے فروغ اور عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ کے لیے
مؤثر بنا دے اور خلق کثیر کی ہدایت کا ذریعہ بنا دے آمین۔

شعبۂ نشرو اشاعت
مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع مانسہرہ

21/08/2026

#𝐌𝐚𝐧𝐬𝐞𝐡𝐫𝐚
ننھے سائل
سید عبدالله شاہ حفظه اللہ کا سوال
"ہمیں اپنے والدین کی بات کیوں ماننی چاہئیے؟"

فضیلۃ الشیخ سید ریاست حسین شاہ حفظه اللہ
فاضل جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ
رہنماء مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع مانسہرہ

.

19/08/2026

#𝐌𝐚𝐧𝐬𝐞𝐡𝐫𝐚
ننھے سائل
سید عبدالله شاہ حفظه اللہ کا سوال
"ہم نماز کیوں پڑھتے ہیں؟"

فضیلۃ الشیخ سید ریاست حسین شاہ حفظه اللہ
فاضل جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ
رہنماء مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع مانسہرہ

.

Address

Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Jamiat Ahl E Hadith Mansehra مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع مانسہرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share