Tehreek Tareeq E awliya

Tehreek   Tareeq E awliya Beauty of Islam

01/05/2026
باباگان ٹیٹولی شریف کے تاریخی گاؤں ٹیٹولی شریف بلکہ تحصیل اوگی کے شان، مان اور فحر اور سینکڑوں ہزاروں علماء و حفاظ کرام ...
01/05/2026

باباگان ٹیٹولی شریف کے تاریخی گاؤں ٹیٹولی شریف بلکہ تحصیل اوگی کے شان، مان اور فحر اور سینکڑوں ہزاروں علماء و حفاظ کرام کے اساتذہ کا عظیم گھرانہ جو قریباً نصف صدی سے فی سبیل اللہ دین کی بے لوث خدمات سر انجام دے رہے ہیں جن کا بچہ بچہ حافظ قرآن اور عالم دین ہے جو علاقے کے مختلف مقامات پر دین کے خدمات سر انجام دے رہے ہیں جن کی اقتداء میں ہزاروں لوگ اللہ تعالیٰ کے سامنے ہاتھ باندھ کر اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مصروف عمل رہتے ہیں ،جن کے سامنے زانوئے تلمذ ہوکر سینکڑوں نہیں ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں لوگوں نے کلمہ پڑھنا سکھا ، اللہ تعالیٰ کا پاک کلام سیکھا عالم اور مفتیان صاحبان بنے اور پورے ملک بلکہ بیرون ملک بھی دین کے خدمات سر انجام دینے لگے
یہ نامی گرامی عظیم گھرانہ شیخ القرآن والحدیث صدر جماعت اہل سنت والجماعت تحصیل اوگی کے معروف شخصیت حضرت علامہ قاری احسان اللہ صاحب کا گھرانہ ہے
آج اسی گھرانے کے ایک چراغ قاری احسان اللہ صاحب کے چھوٹے بھائی استاد العلماء استاد القراء استاد الحفاظ قاری محب اللہ صاحب کے بیٹے حافظ ذکاء اللہ صاحب نے پہلی دفع اپنے اکابرین کے ممبر پر جلوہ افروز ہوکر جمعے کا خطبہ بھی دیا اور نماز جمعہ بھی پڑھائی ، باقی تو وہ اپنی جگہ قریبی گاؤں میں دین کی خدمت سر انجام دے رہے ہیں مگر آج اپنے استاد گرامی محب اللہ صاحب کے بیٹے نے اپنے ہی گاؤں کے مسجد ٹیٹولی شریف میں ممبر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پہلی بار خطبہ دیا تو دل کی خوشی کی انتہا نہ رہی اور سوچا یہ خوشی آپ سے بھی شعر کر لوں

اللہ تعالیٰ اس خاندان کو تاقیامت سلامت رکھے اور اس عظیم خاندان کے بچے بچے کو خدمت دین اور خدمت خلق کا عظیم سپاہی بنائے رکھے آمین

29/04/2026

4264 likes, 85 comments. “Naukri pesha dozakh ke zyada qareeb”

25/04/2026

ظالم حکمرانوں کی طرف سے عوام پر پٹرول بم مبارک ہو

Address

Mansehra

Telephone

+923469660719

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek Tareeq E awliya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Tehreek Tareeq E awliya:

Share