Hazrat Syed Mian Saeed Noor - RA

Hazrat Syed Mian Saeed Noor - RA This Great Saint was the Grandson of Pir baba of Bunir sharif and ancestor of the Syed People of Tilli syedan! His Grave is located in Tilli Syedan !

14/09/2024

🌺 کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں-
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں-🌺

عیدمیلادالنبی سب کو مبارک ہو'
28/09/2022

عیدمیلادالنبی سب کو مبارک ہو'

08/01/2022

نکتۂ توحید (علامہ محمد اقبال )
بیاں میں نکتۂ توحید آ تو سکتا ہے
ترے دماغ میں بُت خانہ ہو تو کیا کہیے
وہ رمزِ شوق کہ پوشیدہ لااِلہٰ میں ہے
طریقِ شیخ فقیہانہ ہو تو کیا کہیے
سُرور جو حق و باطل کی کارزار میں ہے
تُو حرب و ضرب سے بیگانہ ہو تو کیا کہیے
جہاں میں بندۂ حُر کے مشاہدات ہیں کیا
تِری نگاہ غلامانہ ہو تو کیا کہیے
مقامِ فقر ہے کتنا بلند شاہی سے
روِش کسی کی گدایانہ ہو تو کیا کہیے!

02/01/2022

کاش مجھ پر ہی میرے یار کا دھوکہ ہوجائے
دید کے دید تماشے کا تماشہ ہوجائے
آپکا جلوہ بھی کیا چیز ہے اللہ اللہ
جسکو آجائے نظر وہ بھی تماشہ ہوجائے

02/10/2021
18/07/2021

سلام یا حسین ع

26/06/2021

میری زندگی کا تجھ سے یہ نظام چل رہاہے
ترا استاں سلامت میرا کام چل رہا ہے۔

16/06/2021

وہ بھی اپنے نہ ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے
ایسے انے سے تو بہتر تھا نہ انا دل کا

Address

Mansehra

Opening Hours

Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazrat Syed Mian Saeed Noor - RA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share