Molana Syed Anwar Shah

Molana Syed Anwar Shah الفضل ما شھدت به الاعداء

11/05/2026

دوران بیان سادات کی محبتیں

ان شاءاللہ العزیز 15 مئ بروز جمعةالمبارک بعد نماز مغرب  حضرت مولانا سید انور شاہ صاحب راولپنڈی کی سرزمین پر عظیم الشان ع...
10/05/2026

ان شاءاللہ العزیز
15 مئ بروز جمعةالمبارک بعد نماز مغرب
حضرت مولانا سید انور شاہ صاحب
راولپنڈی کی سرزمین پر عظیم الشان عظمت قرآن کانفرنس
سے خطاب فرمائیں گے

09/05/2026

8 مئی بروز جمعةالمبارک
شیخ الحدیث حضرت مولانا ادریس شہید رحمۃ اللہ علیہ کی دردناک شہادت پر رہنما جمیعت علماء اسلام
مولانا قاری سید نور الحسن شاہ صاحب مدیر مدرسہ تنویر القرآن مانسہرہ
جمعة المبارک کے اجتماع میں بہترین مدلل انداز میں گفتگو فرما رھے ہیں
اللہ تعالیٰ حضرت شیخ الحدیث صاحب کی شہادت کو قبول فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین

08/05/2026

مرکزی جامع مسجد پنجول میں عظیم الشان سنت کی اہمیت پر منعقدہ تقریب سے خطاب کے مناظر۔عوام کے بھرپورذوق میں ملاحظہ کریں

کل ان شاءاللہ
07/05/2026

کل ان شاءاللہ

07/05/2026

امام ذھبی رحمہ اللہ نے
امام بخاری رحمہ اللہ کے احوال میں کیا فرمایا۔ایمان افروز واقعہ

جامع مسجد میرپور ایبٹ آباد میںعظمت قرآن کانفرنسسے خطاب
06/05/2026

جامع مسجد میرپور ایبٹ آباد میں
عظمت قرآن کانفرنس
سے خطاب

آج رات ان شاءاللہ
05/05/2026

آج رات ان شاءاللہ

04/05/2026

مدارس مساجد آج کیوں ہیں اگر صحابہ نہ ہوتے
منفرد انداز میں خطاب ملاحظہ کریں

03/05/2026

قرآن پہ ایمان لانا۔پہلا حق
باذوق سامعین۔خانپور میں جاندار خطاب
مکمل ملاحظہ کریں۔ایمان کو تازگی بخشیں

آج رات ان شاءاللہ۔
02/05/2026

آج رات ان شاءاللہ۔

Address

Madrasa Tanveer Ul Quran Lari Adda Mansehra
Mansehra
12300

Telephone

+923454072880

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Syed Anwar Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Molana Syed Anwar Shah:

Share