28/06/2026
مولا علی علیہ السلام نے کوفہ کے لوگوں سے مخاطب ہو کر اور اپنے مختلف خطبات (جو کہ نہج البلاغہ اور دیگر کتبِ حدیث میں محفوظ ہیں) میں مستقبل کے حوالے سے کئی اہم پیشنگوئیاں فرمائی تھیں، جو آنے والی صدیوں میں حرف بہ حرف سچ ثابت ہوئیں۔
علامہ طالب جوہری (رحمتہ اللہ علیہ)