مولانا شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ

مولانا شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ رابطہ نمبرفرزند خطیبِ اسلام
مولاناسیدمظہرشاہ عزیزصاحب[5025033-0315]
(1)

23/04/2026

آج ہمارے لیے، ہمارے خاندان اور ادارے جامعہ عربیہ سراج العلوم کے لیے نہایت رنج و الم کی خبر ہے کہ جانشینِ شیخ القرآن، پیکرِ اخلاص و محبت، ولیٔ کامل حضرت مولانا اشرف علی صاحب، مہتمم دارالعلوم تعلیم القرآن، راجہ بازار راولپنڈی، انتقال فرما گئے ہیں۔
حضرت شیخ القرآن رحمہ اللہ اور بانیٔ ادارہ، شیخ الحدیث مولانا سید غلام نبی شاہ صاحب رحمہ اللہ، دونوں بزرگوں کے خاندانوں کے مابین باہمی تعلق، احترام اور محبت پر مبنی، نسل در نسل تقریباً نصف صدی پر محیط رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ ہم غم کی اس گھڑی میں اہلِ خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اور دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔

18/04/2026

عالمی ایوارڈ یافتہ جناب قاری عبداللہ بن سلمان صاحب جامعہ عربیہ سراج العلوم جدید مانسہرہ میں تلاوت کرتے ہوئے

17/04/2026
12/04/2026

فرزند خطیب اسلام
حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شان بیان کرتے ہوئے

11/04/2026

افتتاحی تقریب جامعہ عربیہ سراج العلوم جدید مدینہ کالونی چنار روڈ مانسہرہ میں
حضرت مولانا پیر محمد شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ خطاب فرما رہے ہیں

Address

Madina Colony Chinar Road Thakra Mansehra
Mansehra
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مولانا شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to مولانا شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ:

Share