Hafiz siddique muavia Official

Hafiz siddique muavia Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz siddique muavia Official, Religious organisation, mansehra, Mansehra.

14/06/2025

🌹اللہ والی جامع مسجد ٹھاکرہ مانسہرہ 🌹
Hafiz Siddique Muavia 💕

15/07/2024
22/02/2024

🌹🌹 دلوں کا اطمینان صرف اور صرف ❤️ اللّٰہ تعالیٰ کی یاد میں ہے 🌹❤️🌹

27/02/2023

❤️❤️کی محمد سے وفا تو نے تو ھم تیرے ھیں ❤️❤️
❤️❤️یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں❤️❤️

27/01/2023

🌹🌹الحمد اللہ اللّہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اساتذہ کرام اور والدین کی دعاؤں سے 🌹جامعہ اشاعت الاسلام مانسہرہ 🌹 کے فائنل مقابلے میں 🌹دوسری پوزیشن 🌹حاصل کرنے کی سعادت نصیب ہوئی 🌹🌹اللہ تعالیٰ اس کو اپنے دربار عالیہ میں قبول و منظور فرمائے 🌹آمین ثم آمین🌹
موضوع🌹 ماحولیاتی آلودگی اور اس کا سد باب
🌹حافظ صدیق معاویہ مانسہرہ 🌹

20/01/2023

🌹🌹نہ دنیا سے نہ دولت سے 🌹🌹
🌹🌹تسلی دل کو ملتی ہے اللّٰہ کو یاد کرنے سے 🌹🌹

14/01/2023

الحمد اللّٰہ 🌹🌹 اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے 🌹 🌹والدین اور اساتذہ کرام کی دعاؤں سے 🌹🌹 جامعہ اشاعت الاسلام مانسہرہ 🌹🌹 کے سالانہ تقریری مقابلے میں الحمد اللہ تیسری پوزیشن حاصل کرنے کی سعادت نصیب ہوئی 🌹🌹 اللّٰہ پاک اس کو اپنے دربار عالیہ میں قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین 🌹۔
موضوع🌹🌹 ماحولیاتی آلودگی اور اس کا سد باب
طالب دعا 🌹🌹 حافظ صدیق معاویہ مانسہرہ 🌹🌹🌹

13/01/2023

تمام دوستوں سے گزارش ہےاس پیج کو لائیک اور فالو کیجیے 🌹🌹جزاک اللہ خیرا کثیرا 🌹 آج سے دو سال قبل اپنے مادر علمی 🌹 جامعہ عبداللہ بن مسعود چھتر پلین مانسہرہ میں پڑھا گیا کلام حفاظ کرام کے اعزاز میں 🌹🌹
اللہ پاک تمام اساتذہ کرام کی محبتوں کو قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین 🌹
🌹🌹 حافظ صدیق معاویہ مانسہرہ 🌹🌹

Address

Mansehra
Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz siddique muavia Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share