MUFTI SAJID HUSSAIN SPEECHES

MUFTI SAJID HUSSAIN SPEECHES اپنی زندگی کے تمام شعبوں کے حوالے سے اسلامی و شرعی رہنمائی کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں

08/12/2025

Regular ( Full Attendance ) Award 2025
Sajid Hussain Mehtab Ahmad

08/12/2025

Best Teacher Of The Year 🤍💫
Sajid Hussain

08/12/2025

Nazim Of The Year ❤️🌸
Muhammad Husnain Sajid Hussain Hidayah Acaedmy-Mansehra Campus

08/12/2025

Students Of The Year 2025
Sajid Hussain fans Hidayah Acaedmy-Mansehra Campus Muhammad Husnain

مبروک جدا ،ماشاءاللہ الکریم حذیفہ گلفام قریشی کو دستار فضیلت وخلعت علم (از جامعہ اشرفیہ لاہور ) مبارک ہو۔حذیفہ گلفام قری...
20/01/2025

مبروک جدا ،ماشاءاللہ الکریم
حذیفہ گلفام قریشی کو دستار فضیلت وخلعت علم (از جامعہ اشرفیہ لاہور ) مبارک ہو۔
حذیفہ گلفام قریشی کا تعلق قریش کے عظیم علمی خاندان سے ہے موصوف کے جد امجد حاجی محمد بن شعیب رحمتہ اللہ علیہ 1190 ہجری میں مدینہ منورہ سے بغرض اشاعت اسلام بلاد ہند میں وارد ہوئے اس خاندان میں کئی نابغہ روز گار علمی شخصیات نے جنم لیا جن میں قاضی عبدالمجید رحمتہ اللہ علیہ اور قاضی مطیع اللہ رحمتہ اللہ علیہ عظیم علمی شخصیات گزری ہیں موصوف حذیفہ گلفام قریشی، عبدالرحمن قریشی صاحب کے پوتے اور میاں محمد غوث قریشی صاحب کے نواسے اور حکیم گلفام قریشی صاحب کے صاحبزادے ہیں ۔ اس وقت قاضی شفیق الرحمان قریشی صاحب خطیب دلولہ کی زیر سرپرستی ہیں۔
اس عظیم خاندان کی مشہور علمی شخصیات کے اسمائے گرامی:
حاجی محمد حسین قریشی رحمتہ اللہ علیہ فاضل دیوبند (تلمیز حضرت گنگوہی رحمتہ للہ علیہ)
مولانا محمد یوسف قریشی رحمتہ اللہ علیہ فاضل دیوبند( تلمیز حضرت مدنی رحمتہ اللہ علیہ )
مولانا خلیل الرحمان قریشی رحمتہ اللہ علیہ فاضل دیوبند(تلمیز حضرت مدنی رحمتہ اللہ علیہ)
مفتی محمد الیاس ضیاء رحمتہ اللہ علیہ فاضل مدرسہ امینیہ ہندوستان ۔
مولانا فخر الاسلام مدظلہ شیخ الحدیث و استاز العلماء ۔
ہم مبارک باد پیش کرنے کے ساتھ دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی مولانا حذیفہ قریشی صاحب کو اکابر کی روایات کا امین بنائیں
❤️❤️❤️

الحمد للہ الکریم والشکر للہ العظیم محترم جناب" حمزہ نذیر گڑھی حبیب اللہ"علمی وروحانی اعتبار سےنہایت بلند اوصاف و کمالات ...
20/01/2025

الحمد للہ الکریم والشکر للہ العظیم
محترم جناب" حمزہ نذیر گڑھی حبیب اللہ"
علمی وروحانی اعتبار سےنہایت بلند اوصاف و کمالات اور عظیم الشان خداداد صلاحیتوں کے مالک ہیں ۔شعبہ علوم اسلامیہ گورنمنٹ کالج بالاکوٹ ضلع مانسہرہ سے ہمارے ہاں بی ایس اسلامیات مکمل کرنے کے فورا بعد اپنے شوق و ذوق سے جامعہ اشرفیہ لاہور عالمانہ فاضلانہ ()کورس پڑھنے کے لئے چلے گئے اور بحمد اللہ 19 جنوری 2025ء تکمیل بخاری شریف و دستار فضیلت شرف سے بامشرف ہوئے ۔
اللہ تعالیٰ برادرم کو دارین کی خوشیاں عافیتیں راحتیں کامیابیاں برکتیں نصیب فرمائے اور دین عالی کی ہر لحاظ سے خدمات جلیلہ و مساعی جمیلہ کی توفیق مرحمت فرمائے ۔



M***i Abdul Wahid Qureshi Sahib😍🌸 M***i Abdul Wahid Qureshi M***i Abdul Wahid Qureshi Speeches
13/01/2025

M***i Abdul Wahid Qureshi Sahib😍🌸 M***i Abdul Wahid Qureshi M***i Abdul Wahid Qureshi Speeches

Address

Mohalla Noghazi Mansehra
Mansehra
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MUFTI SAJID HUSSAIN SPEECHES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to MUFTI SAJID HUSSAIN SPEECHES:

Share