شبابِ اسلامی پاکستان سرکل گڑھی حبیب اللہ

شبابِ اسلامی پاکستان سرکل گڑھی حبیب اللہ شباب اسلامی پاکستان سرکل گڑھی حبیب اللہ کا آفیشل پلیٹ فارم، جہاں سرکل کی تمام تنظیمی سرگرمیوں سے بروقت اور مستند انداز میں آگاہ رکھا جاتا ہے۔

27/08/2026

استقبال ہوا… اور منظر تاریخ لکھ گیا!
قائد آئے… تو محبت اپنے پورے جلال کے ساتھ نظر آئی!

12 ربیع الاول | گڑھی حبیب اللہ

مرکزی محفل میلادِ مصطفیٰ ﷺ و دفاعِ اہل بیت و صحابہ کرام کانفرنس

امام المناظرین، شمشیرِ حیدرِ کرار، شمشیرِ اعلیٰ حضرت، قائدِ شباب اسلامی پاکستان
مفتی محمد حنیف قریشی صاحب کی پُرشکوہ آمد۔

نہ تعداد کا دعویٰ، نہ استقبال کا چرچا—
منظر سامنے ہو تو دلیلیں نہیں دی جاتیں!

جہاں تک نگاہ پہنچی، محبت و وفا نظر آئی…
کچھ جواب لفظ نہیں دیتے، منظر دے جاتے ہیں!

27/08/2026

جو زمین نے دیکھا… اب آسمان گواہی دے گا

استقبالِ قائد | 12 ربیع الاول | گڑھی حبیب اللہ

تاریخی مناظر — مکمل ڈرون کوریج بہت جلد!

🎬Al Saeed Sound & Video Production

27/08/2026

محفل میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس
بمقام ملک دوست محمد ہاؤس لودھی آباد سے براہِ راست ویڈیو ریکارڈنگ باۓ مانسہرہ ساؤنڈ سسٹم مانسہرہ📡📡
رابطہ03023504509_03155513711

شباب اسلامی پاکستان سرکل گڑھی حبیب اللہ میں سالانہ میلاد اجتماع سے قائد شباب اسلامی مفتی محمد حنیف قریشی صاحب کا خطاب ہز...
26/08/2026

شباب اسلامی پاکستان سرکل گڑھی حبیب اللہ میں سالانہ میلاد اجتماع سے قائد شباب اسلامی مفتی محمد حنیف قریشی صاحب کا خطاب ہزاروں افراد کی شرکت

26/08/2026
26/08/2026

🔴 لائیو نشریات کے حوالے سے اہم اطلاع

مرکزی محفل میلاد مصطفی ﷺ کی لائیو نشریات انٹرنیٹ سروس دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے فی الحال ممکن نہیں ہو رہی۔

تعاون اور صبر کا شکریہ۔ 🌹

Address

Garhi Habib Ullah Mansehra
Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شبابِ اسلامی پاکستان سرکل گڑھی حبیب اللہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share