07/12/2020
محترم اعجاز بھائی جوائنٹ سیکرٹری پنجاب کی بورے والا آمد سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے ممبراں سے ملاقات اور بورےوالا میں تنظیم سازی کے لیے لائحہ عمل تیار
اور ان شاءاللہ بورے والا کی تمام تنظیموں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کی ہدایت