غلامانِ پنجتنٌ پاک

غلامانِ پنجتنٌ پاک Ghulamane Panjtan Pak a.s Ghulamane Panjtan Pak a.s #

11/03/2026

❤️

01/03/2026

Alireza Arafi was appointed on March 1 as the jurist member of Iran’s temporary Leadership Council following the killing of Ali Khamenei, according to Iranian media

The body, which includes President Masoud Pezeshkian and Chief Justice Gholamhossein Mohseni Ejei, will manage the Supreme Leader’s duties until a permanent successor is elected by the Assembly of Experts.

01/03/2026
06/07/2025
17/07/2024
17/07/2024

امتحان حسین ع ختم شد
امتحان زینب ع شروع است

17/07/2024

چلی جو ضرب فرشتوں نے منہ کو پھیر لیا

فرشتے کیا تھے کہ نبیوں نے منہ کو پھیر لیا

ارے ہٹے نبی تو رسولوں نے منہ کو پھیر لیا

چلے رسول تو ولیوں نے منہ کو پھیر لیا

حسن، رسول، علی بولے اب خدا جانے

حسین جانے، گلا جانے، فاطمہ جانے

💔💔💔

17/07/2024

ہمارے آقا و مولا حسین ع کی شہادت 😭

مقتل کی کتب میں نقل ہوا ہے کہ آپ ع نے دو بار لشکر مخالف پر حملہ کیا
پہلے حملے میں ایک ہزار نو سو پچاس یزیدیوں کو فی النار کیا
پھر آپ خواتین اہل بیت ع کو دوبارہ وداع کر کے میدان میں واپس پلٹے
مورخین کہتے ہیں کہ آپ ع کچھ دیر رک گئے استراحت کے لیے جبکہ آپ ع جنگ سے کمزور ہو گئے تھے بس جب اپ ع رکے ہوئے تھے تو ایک پتھر آیا جو آپ ع کی پیشانی پر لگا اپ ع نے کپڑا لیا تھا کہ پیشانی پہ لگا خون صاف کریں ، ابھی اپ ع خون صاف کر رہے تھے کہ ایک زہر آلودہ تیر سہ شعبہ ( تین منہ والا ) آیا اور وہ اپ کے سینے میں لگا بعض روایات میں آیا ہے کہ وہ تیر اپ کے دل کے مقام پر لگا
تب امام حسین علیہ السلام نے اپنا سر مبارک اسمان کی طرف کیا اور فرمایا
اے میرے معبود تو جانتا ہے کہ یہ لوگ ایک ایسے شخص کو قتل کرنا چاہتے ہیں کہ روئے زمین پر اس کے علاوہ کوئی نواسہ رسول ص نہیں ہے
پھر اپ ع نے اس تیر کو پکڑا اور پیچھے سے نکالا اور خون پر نالے کی طرح بہنے لگ گیا اپ ع نے زخم پر ہاتھ رکھا ، جب وہ خون سے پر ہو گیا تب آپ ع نے اس خون کو اسمان کی طرف اچھال دیا اور اس میں سے ایک قطرہ بھی زمین پر نہ آیا پھر آپ ع نے دوبارہ اپنا ہاتھ زخم پر رکھا اور جب وہ خون سے پر ہو گیا تو اس خون کو اپنی داڑھی اور چہرے پر مل لیا اور فرمایا میں اسی حالت میں رہوں گا یہاں تک کہ میں اپنے نانا رسول اللہ ص سے ملاقات کروں گا
میری داڑھی پر خضاب ہوگا اور میں عرض کروں گا کہ یا رسول اللہ ص مجھے فلاں فلاں نے قتل کیا ہے

آپ ع نے دوبارہ جنگ شروع کی اور شدید حملہ کیا ، تب یزیدی آپ کے دائیں بائیں سے اس طرح منتشر ہوتے تھے جیسے بھیڑ بکریاں بھیڑیے کے حملے کے وقت منتشر ہوتی ہیں
جب شمر ابن ذی الجوشن نے یہ صورتحال دیکھی ، تب اپنے لشکر کے تیر اندازوں کو بلایا اور حکم دیا کہ امام حسین ع پر تیر برسائیں
پس انہوں نے امام حسین ع کو تیروں سے چھلنی کردیا یہاں تک کہ آپ کا بدن قنفذ کی طرح تیروں سے بھر گیا ، تیر آپ کے جسم کے سامنے والے حصے پر لگے ہوئے تھے
آپ کچھ دیر کےلیے جنگ سے رک گئے ، تب صالح بن وھب مزنی نے آپ ع کے پہلو میں نیزہ مارا اور امام حسین ع گھوڑے کی زین سے دائیں رخسار کے بل زمین پر آگرے اور فرمارہے تھے
بسم اللہ وباللہ و علی ملة رسول اللہ
پھر آپ دوبارہ اٹھ کھڑے ہوئے

تب زرعہ بن شریک لعنہ اللہ نے تلوار مار کر اپ ع کی بائیں ہتھیلی کاٹ ڈالی اور انہیں سے ایک شخص نے آپ کے کندھے پر ضرب لگائی جس سے آپ ع دوبارہ گر گئے

تب شمر بن ذی الجوشن آپ کے سینے پر سوار ہوا اور اس نے آپ ع کا سر اقدس کاٹ دیا 😭😭

اقتباس از : نفس المہموم
لہوف
مقتل مقرم
📝 Syed Ali Haidar Sherazi

Address

Village Samunpur District Mandi Bahauddin Post Office Head Rasul
Mandi Bahauddin
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when غلامانِ پنجتنٌ پاک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to غلامانِ پنجتنٌ پاک:

Share