نوجوانان توحیدو سنت سٹی منڈی بہاؤالدین

نوجوانان توحیدو سنت سٹی منڈی بہاؤالدین اب راج کرے گی این ٹی ایس ❤️✌🏻

ان شاءاللّٰہ ❤️
10/08/2026

ان شاءاللّٰہ ❤️

In Sha Allah 💗
30/07/2026

In Sha Allah 💗

🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹محترم احباب!آپ سب کو نہایت محبت اور خلوص کے ساتھ ماہانہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی جات...
21/07/2026

🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹

محترم احباب!

آپ سب کو نہایت محبت اور خلوص کے ساتھ ماہانہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

🗓 تاریخ: 24 جولائی 2026 (بروز جمعہ)
🕘 وقت: بعد نمازِ عشاء
📍 مقام: جامع مسجد نور، سبزی منڈی، منڈی بہاؤالدین

آئیے! کچھ وقت اللہ تعالیٰ کے دین کے لیے نکالیں، علمِ دین حاصل کریں، ایمان کو تازہ کریں اور نیک صحبت سے فائدہ اٹھائیں۔

براہِ کرم خود بھی تشریف لائیں اور اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور جاننے والوں کو بھی ساتھ لانے کی کوشش کریں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی مجالس کی قدر کرنے اور ان سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔

جزاکم اللہ خیراً

ہم اپنے قائد، سفیرِ اشاعت، پیر و مرشد، ولیِ کامل حضرت مولانا سید شفاء اللہ شاہ صاحب بخاری مدظلہ العالی کو امیرِ اشاعت ال...
21/07/2026

ہم اپنے قائد، سفیرِ اشاعت، پیر و مرشد، ولیِ کامل حضرت مولانا سید شفاء اللہ شاہ صاحب بخاری مدظلہ العالی کو امیرِ اشاعت التوحید والسنہ پنجاب
اور حفید شیخ القرآن حضرت مولانا مفتی انعام اللّٰه خان صاحب کو ناظم اعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔۔۔آج ان شاء اللّٰہ بعد نماز مغرب ۔۔۔۔
03/01/2026

انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔۔۔
آج ان شاء اللّٰہ بعد نماز مغرب ۔۔۔۔

01/01/2026

صرف ایک دن باقی۔۔۔۔

30/12/2025

In Sha Allah ❤️

قائد انقلاب سفیر اشاعت شیر اشاعت نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن ہمسب کے محبوب قائد پیرومرشد سید شفااللہ شاہ صاحب بخاری کی 3 ...
28/12/2025

قائد انقلاب سفیر اشاعت شیر اشاعت نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن ہمسب کے محبوب قائد پیرومرشد سید شفااللہ شاہ صاحب بخاری کی 3 جنوری بروز ہفتہ بعد نماز مغرب جامع مسجد عمر فاروق محلہ شفقت آباد میں تشریف آوری ہو گی۔
آپ تمام احباب کو اس پروگرام شرکت کے لیے خصوصی دعوت دی جاتی ہے۔

نوجوانان توحیدوسنت سٹی منڈی بہاؤالدین کے زیر اہتمام عظیم الشان درس قرآن 3جنوری 2026 بروز ہفتہ بعد نماز مغرب جامع مسجد عم...
23/12/2025

نوجوانان توحیدوسنت سٹی منڈی بہاؤالدین کے زیر اہتمام عظیم الشان درس قرآن 3جنوری 2026 بروز ہفتہ بعد نماز مغرب جامع مسجد عمر فاروق محلہ شفقت آباد میں منعقد ہو رہا ہے۔
آپ تمام احباب سے درخواست ہے کہ اس پروگرام میں شرکت فرما کر ہمیں خدمت کا موقع فراہم کریں۔
جزاک اللّٰہ۔

Address

Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نوجوانان توحیدو سنت سٹی منڈی بہاؤالدین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share