دین اسلام کی باتیں

دین اسلام کی باتیں اپنا معیار زمانے سے جدا رکھتے ہیں
ہم تو محبوب بھی محبوب?

موبائل کا اچھا استعمال آپ کے لئے نیکیوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری کر سکتا ہے
11/01/2026

موبائل کا اچھا استعمال آپ کے لئے نیکیوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری کر سکتا ہے

مولانا عبد الرحمن جامی لکھتے ہیں _بہ بد خواہ ِ اولادِ حیدر خدا گفتکہ یَدعُو ثبورا وَ یَصلیٰ سَعِیرَامولا علی علیہ السلام...
11/01/2026

مولانا عبد الرحمن جامی لکھتے ہیں _
بہ بد خواہ ِ اولادِ حیدر خدا گفت
کہ یَدعُو ثبورا وَ یَصلیٰ سَعِیرَا

مولا علی علیہ السلام کی اولاد کا برا چاہنے والے کے لیئے پروردگار نے جہنم میں کانٹے دار پھلوں اور کھولتے ہوے پانی کی مہمانی کا انتظام کر رکھا ہے _

ہر اک غلام محمدﷺ ہے غلامِ علیؑ
حضورﷺ نے ہے بتایا ہمیں مقامِ علیؑ
⁦⁩
ابھی حدیث کا مطلب نہیں کھلا تجھ پر
ابھی تو سیکھ فقیروں سے احترامِ علیؑ

الهم صل على محمد وعلى آله وصحبه وازواجه وبارك وسلم ❤ ❤

Address

Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دین اسلام کی باتیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to دین اسلام کی باتیں:

Shortcuts

Share