Minhaj MBDeen تحریک منھاج القرآن منڈی بہاءالدین

Minhaj MBDeen تحریک منھاج القرآن منڈی بہاءالدین تحریک منھاج القرآن ضلع منڈی بہاءالدین
آفیشل پیج منعقدہ 19 فروری 2012

Web based television of Minhaj ul Quran International

اس چینل پر آپکو منڈی بہاءالدین جو کہ ضلع ہے صوبہ پنجاب کا اور ملک پاکستان کا، اس ضلع منڈی بہاءالدین میں کل تین تحصیلات ہیں
اول منڈی خود
دویم
تحصیل پھالیہ
سویم
ملکوال
ضلع بھر کی مکمل خبروں کے لئے آپ اس چینل کو لازمی سبسکرائب فرمائیں.
اورمیڈیا ،فلم میکنگ، انیمیشن اور ہر طرح کی میڈیا راہنمائی
اور ہر طرح کی ویڈیو ادیٹنگ، ایکٹنگ، فلم میکنگ اور ہر ط

رح کی پوسٹنگ اور پوسٹنگ میکنگ کی مکمل راہنمائی اس چینل پر دستیاب ہو گی اس کے علاوہ
تحریک منہاج القرآن منڈی بہاوالدین
تحریک منھاج القرآن پھالیہ
تحریک منھاج القرآن ملکوال
تحریک منھاج القرآن قادرآباد
تحریک منہاج القرآن گوجرہ
تحریک منھاج القرآن بوہت
تحریک منھاج القرآن چورنڈ
تحریک منھاج القرآن جیسک
تحریک منھاج القرآن مانگٹ
تحریک منھاج القرآن لیدر
تحریک منھاج القرآن جھولانہ
تحریک منھاج القرآن عینووال
تحریک منھاج القرآن کٹھیالہ شیخاں
تحریک منھاج القرآن میانوال رانجھا
تحریک منھاج القرآن خیریوال
تحریک منھاج القرآن بھیکوموڑ
تحریک منھاج القرآن طاق آباد
تحریک منھاج القرآن گھوگھانوالی
تحریک منھاج القرآن دھنی
تحریک منھاج القرآن بھواحسن
تحریک منھاج القرآن کوکارہ
تحریک منھاج القرآن بھیرووال
تحریک منھاج القرآن ٹاہلی اڈا
تحریک منھاج القرآن چک بساوا
تحریک منھاج القرآن شہیداں والی
کی لمحہ بہ لمحہ خبروں اور لائیو پروگراموں سے آپ محظوظ
رکھیں گے
منجانب
ڈائریکٹر و پروڈیوسر مکمل پروڈکشن ٹیم منھاج ٹی وی منڈی بہاءالدین

25/05/2026

ماہانہ درس عرفان القرآن برائے ایصال ثواب صاحبزادہ پیر مختار احمد بدر رحمۃ اللہ علیہ چورنڈ ضلع منڈی بہاؤ الدین
زیر اہتمام ۔ تحریک منہاج القرآن چورنڈ

ـــــ بمقام ، منہاجُ القرآن اسلامک سنٹر پھالیہ
24/05/2026

ـــــ بمقام ، منہاجُ القرآن اسلامک سنٹر پھالیہ

23/05/2026

ختم قل شریف ۔۔
سینئر تحریکی رہنما منہاج القرآن چورنڈ
حضرت صاحبزادہ پیر مختار احمد بدر رحمۃ اللہ علیہ چورنڈ
بمقام ۔ جامع مسجد دربار پیر کریم شاہ چورنڈ ضلع منڈی بہاوالدین

*انا للہ وانا الیہ راجعون*صاحبزادہ پیر مختار احمد بدر صاحب، سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت بابا جی پیر کریم شاہ سرکار رحمت...
21/05/2026

*انا للہ وانا الیہ راجعون*

صاحبزادہ پیر مختار احمد بدر صاحب، سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت بابا جی پیر کریم شاہ سرکار رحمتہ اللہ علیہ، چورنڈ شریف ( سینیر تحریکی رہنما تحریک منہاج القرآن چورنڈ ، ضلع منڈی بہاؤالدین، بقضائے الٰہی اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔

نمازِ جنازہ آج 21 مئی بروز جمعرات بعد نماز ظہر 3:00 بجے بمقام دربار پیر کریم شاہ چورنڈ میں پڑھا جائے گا
سوگواران: مریدین و متوسلین، اہلِ خانہ و تحریکِ منہاج القرآن

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے۔

اطلاع فوتگی و نماز جنازہ ۔۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
سجادہ نشین آستانہ عالیہ دربار پیر کریم شاہ چورنڈ
محترم جناب صاحبزادہ پیر مختار احمد بدر صاحب کا قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے ۔۔
نماز جنازہ آج 21 مئی بروز جمعرات بعد نماز ظہر 3:00 بجے بمقام دربار پیر کریم شاہ چورنڈ میں پڑھا جائے گا

21/05/2026

انتہائی افسوس ناک خبر
اطلاع فوتگی ۔۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
21/05/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

انتہائی افسوس ناک خبر ۔۔۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
سجادہ نشین آستانہ عالیہ دربار پیر کریم شاہ چورنڈ
محترم جناب صاحبزادہ پیر مختار احمد بدر صاحب کا قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے ۔۔
نماز جنازہ کی اطلاع بعد میں دی جائے گی ۔۔

21/05/2026
درسِ نِظامی کے طلباء کیلئے ہاسٹل کی بہترین سہولت موجود ھےمنہاجُ القرآن اسلامک سنٹر پھالیہ
06/05/2026

درسِ نِظامی کے طلباء کیلئے ہاسٹل کی بہترین سہولت موجود ھے
منہاجُ القرآن اسلامک سنٹر پھالیہ

Address

Mandi Bahauddin

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 00:00

Telephone

+923007749916

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj MBDeen تحریک منھاج القرآن منڈی بہاءالدین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Minhaj MBDeen تحریک منھاج القرآن منڈی بہاءالدین:

Share