17/08/2021
آج MSM pp66 پھالیہ کی تنظیم سازی ہوئ جس میں ضلعی صدر ایم ایس ایم ولید چیمہ, ضلعی جنرل سیکرٹری ایم ایس ایم ایاز احمد مصطفوی اور نائب صدر اویس مصطفوی نے خصوصی شرکت کی
نو منتخب عہدیداران MSM پی پی-66 پھالیہ
1- محمدابو ھریرہ کنگ (صدر)|ہیگرخورد|
2- محمد ابو ھریرہ الحسینی (سینئر نائب صدر)|پھالیہ|
3- طاہر اسلم سپرأ (جنرل سیکرٹری)|چک سیدا|
4- احمد حسین رانجھا (ڈپٹی جنرل سیکرٹری)|مدھرے|
5- سید محمدابو بکر (سیکرٹری سوشل میڈیا)|چاڑانوالہ|
6- حسن ریاض تارڑ(سیکرٹری حلقہ درود و فکر)|پھالیہ|
7- معوذ مصطفوی (سیکرٹری ممبر شِپ)|گھنیاں|
8- حسن علی (سیکرٹری فنانس)|چورنڈ|
9- وقاص حیدر (سیکرٹری سپورٹس)|پھالیہ|